دبئی جانےوالی خاتون کے سامان سے پستول کی گولیاں برآمد
لاہور(نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ کی رہائشی خاتون اقصیٰ بشیر نجی ائیر لائن کے ذریعے لاہور سے دبئی روانہ ہو رہی تھی کہ سامان کی تلاشی کے دوران پستول کی گولیاں برآمد ہونے پر خاتون کو مزید تحقیقات کی غرض سے حراست میں لے لیا گیا ۔ائیر پورٹ سکیورٹی فورس نے خاتون مسافر کے سامان سے پستول کی… Continue 23reading دبئی جانےوالی خاتون کے سامان سے پستول کی گولیاں برآمد