جمعہ‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2024 

ٹرانسفارمرز ٹریپ ہوئے ہیں، بڑا بریک ڈاون نہیں ہوا، ترجمان کے الیکٹرک

datetime 13  جولائی  2015

ٹرانسفارمرز ٹریپ ہوئے ہیں، بڑا بریک ڈاون نہیں ہوا، ترجمان کے الیکٹرک

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں کے ڈی اے گریڈ پرآوٹوں ٹرانسفارمرز ٹریپ کر گئے، جس سے شہر کے بیشتر علاقوں کی بجلی معطل ہوگئ ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق کے ڈی اے گریڈ پر آوٹوں ٹرانسفارمرز ٹریپ ہوئے ہیں، کوئی بڑا بریک ڈاون نہیں ہوا ہے۔ کے الیکٹرک کے عملے نے بروقت آوٹوں ٹرانسفارمرز کو بحال… Continue 23reading ٹرانسفارمرز ٹریپ ہوئے ہیں، بڑا بریک ڈاون نہیں ہوا، ترجمان کے الیکٹرک

ایان علی نے ایک سال کے دوران کراچی اور لاہور ایئرپورٹس سے 44 غیر ملکی سفر کئے

datetime 13  جولائی  2015

ایان علی نے ایک سال کے دوران کراچی اور لاہور ایئرپورٹس سے 44 غیر ملکی سفر کئے

اسلام آباد (آن لائن) ماڈل ایان علی نے ایک سال کے دوران کراچی اور لاہور ایئرپورٹس سے 44 مرتبہ بیرون ملک سفر کیا تاہم بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اپنے پہلے ہی سفر کے دوران ہی گرفتار کر لی گئی ۔ ایک رپورٹ اور ایف آئی اے کے ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے… Continue 23reading ایان علی نے ایک سال کے دوران کراچی اور لاہور ایئرپورٹس سے 44 غیر ملکی سفر کئے

پاکستان میں1970ء سے اب تک597 بااثر خاندان حکومت پر قابض

datetime 13  جولائی  2015

پاکستان میں1970ء سے اب تک597 بااثر خاندان حکومت پر قابض

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ)پاکستان میں1970ء سے اب تک597 بااثر خاندان حکومت پر قابض چلے آرہے ہیں،ان خاندانوں میں سے379کا تعلق پنجاب سے،110کا سندھ،56کا کے پی کے،45کا بلوچستان جبکہ7کا تعلق وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں سے ہے۔1970ء میں3300قومی،صوبائی اسمبلیوں اور سینیٹ کینشستو ں پر597خاندان کے افراد براجمان تھے،1977ء میں یہ شرح37فیصد،1993ء میں50فیصد جبکہ جنوبی پنجاب… Continue 23reading پاکستان میں1970ء سے اب تک597 بااثر خاندان حکومت پر قابض

پاکستان کو بھارت سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنا چاہیئے : پرویز مشرف

datetime 13  جولائی  2015

پاکستان کو بھارت سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنا چاہیئے : پرویز مشرف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق صدر اور آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت دنیا میں بلاوجہ شور مچا رہا ہے اور پاکستان کو اس سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنی چاہیئے ۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ بھارت کہاں سے سیکولر ملک ہے… Continue 23reading پاکستان کو بھارت سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنا چاہیئے : پرویز مشرف

نادرا کا کارنامہ،نوجوان کوخاتون بنا دیا‘ والد کے خانے میں شوہر لکھ کر بیوی کو شوہر بنا دیاگیا

datetime 13  جولائی  2015

نادرا کا کارنامہ،نوجوان کوخاتون بنا دیا‘ والد کے خانے میں شوہر لکھ کر بیوی کو شوہر بنا دیاگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نادرا کا کارنامہ ، ٹنڈوالہ یار نادرا کے دفتر نے نوجوان کو عورت اور، سنجرچانگ کے رہائشی کے کارڈ میں مرد کو عورت بناتے ہوئے اسکی بیوی کو اسکا شوہر بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق باکمال لوگ لاجواب سروس ،ٹنڈوالہ یار کے رہائشی پرویز اختر نے اپنے بیٹے حارث خان کا ارجنٹ شناختی کارڈ… Continue 23reading نادرا کا کارنامہ،نوجوان کوخاتون بنا دیا‘ والد کے خانے میں شوہر لکھ کر بیوی کو شوہر بنا دیاگیا

جماعت الدعوہ پاکستان کا تھرپارکر کی 15 لاکھ آبادی کیلئے 50 کنو وں کا تحفہ

datetime 13  جولائی  2015

جماعت الدعوہ پاکستان کا تھرپارکر کی 15 لاکھ آبادی کیلئے 50 کنو وں کا تحفہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جماعت الدعوہ پاکستان کی جانب سے تھرپارکر کی 15 لاکھ آبادی کیلئے 50 کنویں کھودے گئے ہیں جن سے تھر کی عوام پینے کے میٹھے پانی سے مستفید ہورہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار جماعت الدعویٰ کے حافظ انور نے ایوان صحافت بدین کے صحافیوں کو افطار ڈنر کے موقع پر خطاب کے… Continue 23reading جماعت الدعوہ پاکستان کا تھرپارکر کی 15 لاکھ آبادی کیلئے 50 کنو وں کا تحفہ

لوٹے گئے 542 ارب کی واپسی ،بڑے بڑے ناموںکی دوڑیں لگ گئیں

datetime 13  جولائی  2015

لوٹے گئے 542 ارب کی واپسی ،بڑے بڑے ناموںکی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو قومی خزانہ سے لوٹے گئے 542 ارب کی واپسی کےلئے سرگرم ہو گیا،لوٹے گئے 542 ارب کی واپسی ،بڑے بڑے ناموںکی دوڑیں لگ گئیں،سیاستدانوں ، بیوروکریٹس اور دیگر عہدیداروں اور حکام کے اختیارات کے ناجائز استعمال سے قومی خزانہ کو 409 ارب روپے کا ٹیکہ لگا۔ نجی ٹی وی کے حوالے… Continue 23reading لوٹے گئے 542 ارب کی واپسی ،بڑے بڑے ناموںکی دوڑیں لگ گئیں

لیگی دھڑوں کا اتحاد، پیر پگارا نے خوشخبری سنادی

datetime 13  جولائی  2015

لیگی دھڑوں کا اتحاد، پیر پگارا نے خوشخبری سنادی

کراچی (نیوزڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر صبغت اللہ شاہ راشدی نے کہا ہے کہ رینجرز کو ہٹانے یا تصادم کی کوشش کی گئی تو سندھ میں بہت بڑا خون خرابہ ہوگا۔ وفاق کی علامت فوج ہی ہے۔ رینجرز کو ہم نے خود طلب کیا ہے۔ فوج اور رینجرز… Continue 23reading لیگی دھڑوں کا اتحاد، پیر پگارا نے خوشخبری سنادی

رینجرز کے اختیارات میں کمی،پیپلزپارٹی نے تمام کارڈ شو کردیئے

datetime 13  جولائی  2015

رینجرز کے اختیارات میں کمی،پیپلزپارٹی نے تمام کارڈ شو کردیئے

کراچی (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے رینجرز کے اختیارات نہیں چھینے تاہم اسے اسمبلی سے منظور کرانا آئینی ضرورت ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے رینجرز اختیارات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ حقائق جانے بغیر ٹی وی پر بیٹھ کر تبصرے کررہے ہیں… Continue 23reading رینجرز کے اختیارات میں کمی،پیپلزپارٹی نے تمام کارڈ شو کردیئے