جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

غازی عبدالرشید کے دوبیٹے اسلام آباد سے گرفتار

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

غازی عبدالرشید کے دوبیٹے اسلام آباد سے گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد پولیس کی کارروائی، لال مسجد کے سابق خطیب غازی عبدالرشید کے 2 بیٹوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور فوجی وردی بھی برآمد ہوئی ہے ، دونوں بھائی گرفتاری کے وقت ایف 7 کے ایک سرکاری کوارٹرمیں موجودتھے ۔جبکہ دونوں پر مقدمہ کے اندراج کا… Continue 23reading غازی عبدالرشید کے دوبیٹے اسلام آباد سے گرفتار

نندی پور کا معاملہ ،آرمی چیف کی توسیع ،شیخ رشید کے دعوے

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

نندی پور کا معاملہ ،آرمی چیف کی توسیع ،شیخ رشید کے دعوے

لاہور(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نندی پور کا معاملہ بالآخر شہباز شریف تک جائے گا ،کرپشن کرنے والوں کی طرف سے رینجرز کے اقدامات کو آئین و قانون کے خلاف قرار دینے والے بتائیں کیا انہوںنے آئین و قانون کے دائرے میں کرپشن کی تھی ،آرمی چیف جنرل… Continue 23reading نندی پور کا معاملہ ،آرمی چیف کی توسیع ،شیخ رشید کے دعوے

1965ءکی جنگ،گوہر ایوب خان نے ماضی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھادیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

1965ءکی جنگ،گوہر ایوب خان نے ماضی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھادیا

ایبٹ آباد(نیوزڈیسک)فیلڈ مارشل ایوب خان کے صاحبزادہ سابق سپیکر قومی اسمبلی و وفاقی وزیر گوہر ایوب خان نے کہاہے کہ پاکستان کا 1965ءمیں جنگ کا کوئی ارادہ نہیں تھا ، بھارت نے پہل کی ،جوہری صلاحیت کے حامل دونوں ممالک اب مزید جنگوں کے متحمل نہیں ہوسکتے ،بہت جنگیں ہوچکیں اب دونوں ممالک کو امن… Continue 23reading 1965ءکی جنگ،گوہر ایوب خان نے ماضی کے کئی رازوں سے پردہ اٹھادیا

نیا وزیراعلیٰ بلوچستان،نوا بزدہ شاہ زین بگٹی نے مہر تصدیق ثبت کردی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

نیا وزیراعلیٰ بلوچستان،نوا بزدہ شاہ زین بگٹی نے مہر تصدیق ثبت کردی

کوئٹہ(نیوزڈیسک) جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی صدر نواب زادہ شازین بگٹی نے کہاہے کہ موجودہ حکومت ناکامی کا شکار ہے حکومت کے پاس اتنا بھی اختیار نہیں کہ وہ بگٹی مہاجرین کی آبادکاری کر سکے وہ ناراض بلوچوں کیا منائے گی ۔براہمداغ بگٹی نے صوبائی حکومت سے نہیں بلکہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے… Continue 23reading نیا وزیراعلیٰ بلوچستان،نوا بزدہ شاہ زین بگٹی نے مہر تصدیق ثبت کردی

ایم کیو ایم کے بعد اب۔۔۔!رینجرز کا اہم جماعت کے مرکزی دفتر پر چھاپہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

ایم کیو ایم کے بعد اب۔۔۔!رینجرز کا اہم جماعت کے مرکزی دفتر پر چھاپہ

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان ررینجرز سندھ کی سنی تحریک کے مرکزی دفترمعین پلازہ پر چھاپہ کاروائی کے دوران قتل اقدام قتل بھتہ اغوا برائے تاوان اور دیگر متعدد وارداتوں میں ملوث 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کو پاکستان آرڈینس کے تحت انسداد دہشت گردی کی عدالت سے نوے دن ریمانڈ پر لیا گیا ہے۔ ملزمان نے… Continue 23reading ایم کیو ایم کے بعد اب۔۔۔!رینجرز کا اہم جماعت کے مرکزی دفتر پر چھاپہ

جمعرات کے روز عید الاضحی ،تنازعہ شدت اختیارکرگیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

جمعرات کے روز عید الاضحی ،تنازعہ شدت اختیارکرگیا

پشاور(نیوزڈیسک)علماءاتحاد کے رہنما مولانا محمد ذکریا نے غیر سرکاری مقامی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جمعرات کے روز عید الاضحی کے اعلان کو شریعت کیخلاف قرار دیتے ہوئے اس فیصلے کو مستر دکردیا ہے ، گزشتہ روز پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا محمد ذکریا نے کہا کی چند مفاد پرست… Continue 23reading جمعرات کے روز عید الاضحی ،تنازعہ شدت اختیارکرگیا

سانحہ صفورا کا القائدہ سے تعلق؟گرفتار ملزم کے انکشافات

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

سانحہ صفورا کا القائدہ سے تعلق؟گرفتار ملزم کے انکشافات

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں اسماعیلی برادری کی بس پر حملے کے مرکزی کردار طاہر منہاس عرف سائیں القاعدہ کے رہنما جلال چانڈیو کے ماتحت اور پڑوسی رہ چکے ہیں حتٰی کہ جلال نے مبینہ طور پر طاہر سے اپنی بہن کی شادی بھی طے کر دی تھی، مگر بہن کی مرضی شامل نہ ہونے کے سبب یہ… Continue 23reading سانحہ صفورا کا القائدہ سے تعلق؟گرفتار ملزم کے انکشافات

پہلی مرتبہ بلدیاتی انتخابات میں نئی تاریخ رقم ہوگئی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

پہلی مرتبہ بلدیاتی انتخابات میں نئی تاریخ رقم ہوگئی

لاہو(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے ضمنی اور بلدیاتی انتخابات میں مقناطیسی کی بجائے عام سیاہی کے استعمال کا فیصلہ کیا ہے ،تاریخ میں پہلی مرتبہ بلدیاتی انتخابات میںتصویر والی ووٹر لسٹیں استعمال کی جائےں گی۔ ذرائع کے مطابق سیاسی جماعتوں کی طرف سے عام سیاہی کے ناقابل شناخت ہونے کے باعث ضمنی اور بلدیاتی انتخابات میں مقناطیسی… Continue 23reading پہلی مرتبہ بلدیاتی انتخابات میں نئی تاریخ رقم ہوگئی

چوروں نے ایدھی کوبھی نہ بخشا

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

چوروں نے ایدھی کوبھی نہ بخشا

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)گوجرانوالہ میں گزشتہ رات ایدھی کی ایمبولینس چوری ہو گئی ،پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ایمبولینس دہشت گردی کے واقعہ میں استعمال ہوسکتی ہے، پولیس گذشتہ رات ایدھی کی ایمبولینس ایدھی سنٹر جی ٹی روڈ کے باہر سے چوری ہو گئی، جس کا مقدمہ تھانہ دھلے پولیس نے درج کرلیا ہے پولیس… Continue 23reading چوروں نے ایدھی کوبھی نہ بخشا