اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی پارٹی فنڈنگ کا کیس الیکشن کمیشن میں پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کو بیرون ملک فنڈنگ سے متعلق اکبر بابر نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی . ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی کی بیرون ملک فنڈنگ سے متعلق شواہد کا جائزہ لے رہے ہیں اگر پی ٹی آئی پر غیر ملکی امداد ثابت ہوئی تو یہ غیر قانونی ہو گا . پی ٹی آئی کی جانب سے اعتزاز احسن الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے. الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی اکاو¿نٹس کی تفصیلات 3 دسمبر کو طلب کر لیں
مزید پڑھئیے:ریحام خان کے کمرے سے کیا نکلا ؟ ایک سینئر تجزیہ کار نے ہر راز سے پردا ہٹا دیا
دیکھئیے کس طرح عمر اکمل نے پورے پاکستان کو شرمندگی میں مبتلا کر دیا