اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

یوسف رضا گیلانی کے سابق سیکرٹری کے ان کی کرپشن سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

datetime 30  اگست‬‮  2015

یوسف رضا گیلانی کے سابق سیکرٹری کے ان کی کرپشن سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(نیوز ڈیسک)یوسف رضا گیلانی کے سابق سیکرٹری زبیر احمد نے ایف آئی اے کے سامنے سابق وزیراعظم کی اربوں روپے کی کرپشن کے تہلکہ خیز انکشافات کئے ہیں۔سابق ڈپٹی سیکرٹری وزیراعظم ہاؤس محمد زبیر احمد نے ایف آئی اے حکام کے سامنے این آئی سی ایل کے نامزد ملزم ایاز خان نیازی کے حوالے سے… Continue 23reading یوسف رضا گیلانی کے سابق سیکرٹری کے ان کی کرپشن سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

جیوانی ائیر پورٹ حملہ : مغوی انجینئر کی لاش مل گئی

datetime 30  اگست‬‮  2015

جیوانی ائیر پورٹ حملہ : مغوی انجینئر کی لاش مل گئی

جیوانی(نیوز ڈیسک)جیوانی ائیر پورٹ پر تعینات سول ایوی ایشن کے مغوی انجینئر محمود اللہ نیازی کی لاش مل گئی ہے۔ذرائع کے مطابق مغوی اہلکار کو کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔قتل ہونے والے اہلکار کو دہشت گردوں نے جیوانی ایئر پورٹ پر حملے کے دوران اغوا کیا تھا۔جیوانی میں سول ایوی ایشن کی تنصیابت… Continue 23reading جیوانی ائیر پورٹ حملہ : مغوی انجینئر کی لاش مل گئی

دہشتگر دی کا خطرہ، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کو ملتان نہ آنے کی ہدایت

datetime 30  اگست‬‮  2015

دہشتگر دی کا خطرہ، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کو ملتان نہ آنے کی ہدایت

ملتان(آن لائن)ملتان پولیس کے اعلی حکام نے وزیر داخلہ پنجاب شہید شجاع خانزادہ کی دہشت گردی کے واقع میںہلاکت کے بعد خفیہ اداروںکی رپورٹ پر گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کو ممکنہ دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر ان کے آبائی شہر ملتان نہ آنے کی درخواستیں کردی۔ یہ بات ملتان پولیس کے ایک… Continue 23reading دہشتگر دی کا خطرہ، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کو ملتان نہ آنے کی ہدایت

حکومت کے خلاف تحریک،پیپلز پارٹی کا پنجاب میں”پی ٹی آئی “ سے رابطے کا انکشاف

datetime 30  اگست‬‮  2015

حکومت کے خلاف تحریک،پیپلز پارٹی کا پنجاب میں”پی ٹی آئی “ سے رابطے کا انکشاف

لاہور(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے حالیہ دنوں میں اپنے سینئر رہنماو¿ں سے ہونے والے ناروا سلوک اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ، امین فہیم،متعدد سابق وفاقی و صوبائی وزرا کی متوقع گرفتاری کے حوالے سے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اشارہ دے دیا ہے جس میں دیگر اپوزیشن جماعتوں سے معاونت طلب… Continue 23reading حکومت کے خلاف تحریک،پیپلز پارٹی کا پنجاب میں”پی ٹی آئی “ سے رابطے کا انکشاف

وسیم اکرم فائرنگ کیس؛ میجر ریٹائرڈ عامر رحمان نے تحریری معافی مانگ لی

datetime 30  اگست‬‮  2015

وسیم اکرم فائرنگ کیس؛ میجر ریٹائرڈ عامر رحمان نے تحریری معافی مانگ لی

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی گاڑی پر فائرنگ کیس میں مرکزی ملزم میجر (ر) عامر رحمان نے تحریری معافی مانگ لی ہے۔نجی ٹی ویکے مطابق وسیم اکرم کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والے مرکزی ملزم میجر (ر) عامر رحمان نے تحریری معافی مانگ لی ہے۔ دوسری جانب وسیم… Continue 23reading وسیم اکرم فائرنگ کیس؛ میجر ریٹائرڈ عامر رحمان نے تحریری معافی مانگ لی

کراچی ۔ فیڈریل بی ایریا میں رینجرز کا چھاپہ متحدہ کا دہشتگرگرفتار

datetime 30  اگست‬‮  2015

کراچی ۔ فیڈریل بی ایریا میں رینجرز کا چھاپہ متحدہ کا دہشتگرگرفتار

کراچی (آن لائن)کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقے فیڈریل بی ایریا میں رینجرز نے چھاپامارکرمتحدہ کے دہشتگرکوگرفتار کرلیاہے۔ذرائع کاکہناہے کہ رینجرزکے اہلکاروںنے فیڈریل بی ایریابلاک 16میں واقع عثمان آرکیڈمیں چھاپامارکرمتحدہ دہشتگردکوگرفتارکرلیاہے،متحدہ دہشتگردمجتبی حسنی متعددافراد کی ٹارگٹ کلنگ سمیت بھتاخوری کی وارداتوںمیں ملوث ہے۔ادھرکراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں پولیس نے کارروائی کرکے 2ٹارگٹ کلرزگرفتارکرلئے ،… Continue 23reading کراچی ۔ فیڈریل بی ایریا میں رینجرز کا چھاپہ متحدہ کا دہشتگرگرفتار

قومی اسمبلی کی ویب سائٹ سے سابق سپیکر اسمبلی سردار ایاز صادق کا نام ہٹا دیا گیا

datetime 30  اگست‬‮  2015

قومی اسمبلی کی ویب سائٹ سے سابق سپیکر اسمبلی سردار ایاز صادق کا نام ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کی ویب سائٹ سے سابق سپیکر اسمبلی سردار ایاز صادق کا نام ہٹا دیا گیا۔ ان کی جگہ ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کا نام لکھ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 122 سے نااہل ہونے پر سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا نام قومی… Continue 23reading قومی اسمبلی کی ویب سائٹ سے سابق سپیکر اسمبلی سردار ایاز صادق کا نام ہٹا دیا گیا

مسلم لیگ ( ق) کاصوبائی الیکشن ممبران کے مستعفی ہونے تک ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان

datetime 30  اگست‬‮  2015

مسلم لیگ ( ق) کاصوبائی الیکشن ممبران کے مستعفی ہونے تک ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ( ق) کے رہنما چودھری پرویز الہی نے الیکشن کمیشن کے چاروں صوبائی ممبران کے مستعفی ہونے تک ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ق) کے رہنما چودھری پرویز الہیٰ نے اتوار کے روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading مسلم لیگ ( ق) کاصوبائی الیکشن ممبران کے مستعفی ہونے تک ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان

پیپلزپارٹی کا پارلیمنٹ کے اندر اور باہر وفاقی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

datetime 30  اگست‬‮  2015

پیپلزپارٹی کا پارلیمنٹ کے اندر اور باہر وفاقی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ(ن) کے ساتھ مفاہمتی پالیسی ختم کرنے کے بعد پارلیمنٹ کے اندر اور باہر وفاقی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے پیپلزپارٹی بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرے گی ۔ اس حوالے سے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سید خورشید احمد شاہ کو… Continue 23reading پیپلزپارٹی کا پارلیمنٹ کے اندر اور باہر وفاقی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ