تحریک انصاف اور ن لیگ آج این اے 122 میں جلسے کرینگی
لاہور (نیوز ڈیسک) این اے 122 آج کل ن لیگ اور تحریک انصاف کے لئے محاذ جنگ بنا ہوا ہے اور جس کو جب موقع ملتا ہے وہ دوسرے پر بھرپور حملہ کرتا ہے۔ دونوں جماعتوں کی قیادت کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات کے تیر چلائے جا رہے ہیں اور آج دونوں جماعتیں… Continue 23reading تحریک انصاف اور ن لیگ آج این اے 122 میں جلسے کرینگی