جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

سی ایس ایس اور پی سی ایس کے امتحانات کےلئے ایم فل کو لازمی قرار دینے کی تجویز

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

سی ایس ایس اور پی سی ایس کے امتحانات کےلئے ایم فل کو لازمی قرار دینے کی تجویز

اسلام آباد(آن لائن) وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات نے اعلیٰ سول انتظامیہ کے بارے میں اہم ریفارمز تیار کر لی ہیں جنہیں جلد منظوری کےلئے وزیر اعظم کو ارسال کردیا جائے گا ، جس کے تحت سی ایس ایس اور پی سی ایس کے امتحان میں صرف ایم فل کی ڈگری کے حامل امیدوار… Continue 23reading سی ایس ایس اور پی سی ایس کے امتحانات کےلئے ایم فل کو لازمی قرار دینے کی تجویز

وادی نیلم میں تین کوہ پیما ایک ہفتے سے لاپتہ ، تلاش کیلئے امدادی ٹیمیں روانہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

وادی نیلم میں تین کوہ پیما ایک ہفتے سے لاپتہ ، تلاش کیلئے امدادی ٹیمیں روانہ

مظفر آباد(آن لائن) وادی نیلم سے پانچ میں سے تین کوہ پیما گزشتہ ایک ہفتے سے لاپتہ ہیں جن کی تلاش کیلئے امدادی ٹیمیں روانہ ہوگئی ہیں ، تینوں کوہ پیماوں کا تعلق اسلام آباد سے ہے جبکہ دو کوہ پیما واپس آگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وادی نیلم سے تین کوہ پیما چھبیس… Continue 23reading وادی نیلم میں تین کوہ پیما ایک ہفتے سے لاپتہ ، تلاش کیلئے امدادی ٹیمیں روانہ

3 فٹ کے 2 بھائیوں کی پستہ قد بہنوں سے شادی

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

3 فٹ کے 2 بھائیوں کی پستہ قد بہنوں سے شادی

حافظ آباد (نیوزڈیسک) حافظ آباد میں تین فٹ کے 2 بھائی پستہ قد بہنوں کو بیاہ لائے۔ گڑھی غوث کے رہائشی محنت کش نذیر احمد کے دو بیٹے پستہ قد اور دو بیٹے نابینا ہیں، تین فٹ کے قمر زمان اور تین فٹ کے ہی اظہر عباس کی شادی ایک ہی روز طے پائی، دونوں… Continue 23reading 3 فٹ کے 2 بھائیوں کی پستہ قد بہنوں سے شادی

چوہدری نثار نے پنجاب حکومت سے عائشہ ممتاز کی خدمات لے لیں

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

چوہدری نثار نے پنجاب حکومت سے عائشہ ممتاز کی خدمات لے لیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اسلام آباد کیلئے ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز کی خدمات حاصل کر لیں۔ایک قومی اخبار کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نثار علی خان نے اسلام آباد کے شہریوں کو معیاری خوراک کی فراہمی کے لئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سربراہ عائشہ ممتاز کی خدمات مستعار لے… Continue 23reading چوہدری نثار نے پنجاب حکومت سے عائشہ ممتاز کی خدمات لے لیں

کراچی‘ دودھ مہنگا کرنے پر گوالے گرفتار

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

کراچی‘ دودھ مہنگا کرنے پر گوالے گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)ملک کے سب سے بڑے شہر میں دودھ کی قیمت میں غیر سرکاری طور 10 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گرفتاریوں کے باوجود قیمت کم نہیں کروائی جا سکی۔خیال رہے کہ کراچی میں دودھ کی قیمت 84 روپے لیٹر (کلو) تھی مگر اس میں دودھ فروشوں کی… Continue 23reading کراچی‘ دودھ مہنگا کرنے پر گوالے گرفتار

مشرف ایم ایم عالم کو خطرہ قرار دیتے ،آخری وقت میں کراچی بھجوادیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

مشرف ایم ایم عالم کو خطرہ قرار دیتے ،آخری وقت میں کراچی بھجوادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینئر صحافی و اینکر پرن جاوید چوہدری اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ جب جنرل پرویز مشرف نے اقتدار سنبھالا تو ایم ایم عالم صاحب نے ان پر بھی تنقید شروع کر دی‘ وہ فوج کے سیاسی کردار اور کرپشن کو ملک کی تباہی کا اصل ذمہ دار قرار دیتے تھے‘ وہ کہتے تھے‘… Continue 23reading مشرف ایم ایم عالم کو خطرہ قرار دیتے ،آخری وقت میں کراچی بھجوادیا

لاہور‘قربانی کے جانوروں کے سری پائے جلانے پر پابندی عائد

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

لاہور‘قربانی کے جانوروں کے سری پائے جلانے پر پابندی عائد

لاہور(نیوز ڈیسک)محکمہ بلدیات پنجاب نے ماحول کو آلودگی سے پاک رکھنے کیلئے قربانی کے جانوروں کے سری پائے جلانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ لاہورسے جاری محکمہ بلدیات کے سرکلر میں کہا گیا ہے کہ ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے عید الاضحی ٰ پرقربانی کے جانوروں کے سری پائے جلانے پر مکمل پابندی ہوگی… Continue 23reading لاہور‘قربانی کے جانوروں کے سری پائے جلانے پر پابندی عائد

پی ٹی وی سے جعلی ڈگری والے 82افراد کو نکالا،ایم ڈی،پی اے سی کا ایف آئی آر درج کرانے کا حکم

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

پی ٹی وی سے جعلی ڈگری والے 82افراد کو نکالا،ایم ڈی،پی اے سی کا ایف آئی آر درج کرانے کا حکم

اسلام آباد (آن لائن) مینجنگ ڈائریکٹر پی ٹی وی ڈاکٹر عبدالمالک نے پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کو بتایا کہ ادارے سے جعلی ڈگری کے حامل 82 افراد کو نکالا ہے لیکن ان کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں کرائی۔جس پر کمیٹی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے 82 افراد کے خلاف فوری ایف آئی آر درج… Continue 23reading پی ٹی وی سے جعلی ڈگری والے 82افراد کو نکالا،ایم ڈی،پی اے سی کا ایف آئی آر درج کرانے کا حکم

ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں بلوچستان پولیس کے افسران ملوث

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں بلوچستان پولیس کے افسران ملوث

اسلام آباد( آن لائن ) بلوچستان پولیس کے سینئر افسران ایرانی پٹرول اور ڈیزل کی سمگلنگ میں ملوث پائے گئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ میں بلوچستان کے سینیئر پولیس افسران کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔بلوچستان حکومت کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (ایس اینڈ جی… Continue 23reading ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں بلوچستان پولیس کے افسران ملوث