جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

آزاد کشمیر اسمبلی کا ایک اور کارنامہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

آزاد کشمیر اسمبلی کا ایک اور کارنامہ

اسلام آباد(آن لائن) آزاد کشمیر اسمبلی کا ایک اور کارنامہ قرارداد کو بغیر پڑھے ہی منظور کرلیا ۔ قرارداد میں ” یوم دفاع ” کو یوم آزادی لکھا گیا تھا اور اجلاس میں بیٹھے تمام ممبران اسمبلی نے قرارداد کی تائید کی لیکن کسی نے متعلقہ لائن کو غور سے نہیں پڑھا حتی کے قرارداد… Continue 23reading آزاد کشمیر اسمبلی کا ایک اور کارنامہ

ڈگری جعلی ، حلقہ این اے 144اوکاڑہ سے ایم این اے عارف چوہدری کی قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخ

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

ڈگری جعلی ، حلقہ این اے 144اوکاڑہ سے ایم این اے عارف چوہدری کی قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخ

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 144اوکاڑہ سے ایم این اے عارف چوہدری کی قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخ کردی ،الیکشن ٹریبونل نے عارف چوہدری کی ڈگری جعلی ثابت ہونے پرفیصلہ سنایاتھا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 144اوکاڑہ سے منتخب ہونے والے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی عارف… Continue 23reading ڈگری جعلی ، حلقہ این اے 144اوکاڑہ سے ایم این اے عارف چوہدری کی قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخ

پنجاب پولیس کا کانسٹیبل دہشتگردوں سے روابط اور معلومات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

پنجاب پولیس کا کانسٹیبل دہشتگردوں سے روابط اور معلومات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار

لاہور(آن لائن) لاہور پولیس لائنز میں تعینات پنجاب پولیس کانسٹیبل دہشتگردوں سے روابط اور معلومات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس لائنز میں پنجاب پولیس کا کانسٹیبل ذوالقرنین کو پنجاب پولیس نے دہشتگردوں سے روابط کے شبہ میں گرفتار کرلیا ہے ملزم ذوالقرنین دہشتگردوں کو وی آئی… Continue 23reading پنجاب پولیس کا کانسٹیبل دہشتگردوں سے روابط اور معلومات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار

سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا الزام،خیبر پختونخوا حکومت کا عدالت جانے کا فیصلہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا الزام،خیبر پختونخوا حکومت کا عدالت جانے کا فیصلہ

پشاور (آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز کی طرف سے خیبر پختونخوا حکومت پر اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کے الزامات کے دفاع کے لیے صوبائی حکومت نے عدالت میں جانے کا فیصلہ کر لیا ۔پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر شوکت یو سفزئی نے کہا ہے کے… Continue 23reading سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا الزام،خیبر پختونخوا حکومت کا عدالت جانے کا فیصلہ

ڈاکٹر عاصم کا معاملہ سیاست سے بالکل علیحدہ ہے, پرویزرشید

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم کا معاملہ سیاست سے بالکل علیحدہ ہے, پرویزرشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین کو سیاسی انتقام سے جوڑنے کی کوئی شہادت موجود نہیں ہے۔ ان کا معاملہ سیاست سے بالکل علیحدہ ہے۔ اگر انتقامی کارروائی کرنا ہوتی تو ان کیخلاف کرتے جو ہم پر الزامات اور دھمکیاں دیتے ہیں۔ کراچی آپریشن… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کا معاملہ سیاست سے بالکل علیحدہ ہے, پرویزرشید

فوجی عدالت سے ٹارگٹ کلر کو دی گئی پہلی سزائے موت رکوانے کی کوششیں

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

فوجی عدالت سے ٹارگٹ کلر کو دی گئی پہلی سزائے موت رکوانے کی کوششیں

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے فوجی عدالت سے ٹارگٹ کلر کو دی گئی پہلی سزائے موت رکوانے کے لئے درخواست پر وزارت داخلہ سے جواب طلب کر لیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالسمیع خان اور جسٹس جیمز جوزف پر مشتمل ڈویژن بینچ نے مجرم صابر شاہ کی والد ہ لیلیٰ کی درخواست پر سماعت کی۔… Continue 23reading فوجی عدالت سے ٹارگٹ کلر کو دی گئی پہلی سزائے موت رکوانے کی کوششیں

پاک چین دفاعی تعاون نئی بلندیوں پر

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

پاک چین دفاعی تعاون نئی بلندیوں پر

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان اور چین نے دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے چین کی وزارت قومی دفاع کے دفتر خارجہ امور کے ڈائریکٹر جنرل ریئر ایڈمرل گوان ژو فی نے منگل کو ملاقات… Continue 23reading پاک چین دفاعی تعاون نئی بلندیوں پر

لاہورایئرپورٹ پر خطرناک کوشش ناکام

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

لاہورایئرپورٹ پر خطرناک کوشش ناکام

لاہور(نیوزڈیسک)ائیر پورٹ سکیورٹی فورس نے حفاظتی جنگلہ پھلانگ کر رن وے پر جانے کی کوشش کرنے والے نوجوان کو حراست میں لے لیا ، حساس اداروں نے نوجوان سے تحقیقات شروع کر دیں۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز ایک پچیس سالہ نوجوان حفاظتی جنگلہ پھلانگ کر رن وے کی طرف جانے کی کوشش کر… Continue 23reading لاہورایئرپورٹ پر خطرناک کوشش ناکام

نیب سندھ کا محکمہ اطلاعات کے دفتر پر چھاپہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

نیب سندھ کا محکمہ اطلاعات کے دفتر پر چھاپہ

کراچی(نیوزڈیسک) احتساب بیورو(نیب)سندھ نے محکمہ اطلاعات حکومت سندھ کے دفتر پر چھاپہ ماراہے۔ذرائع کے مطابق سابق سیکرٹری اطلاعات ذوالفقار شہلوانی اور ڈائریکٹر منصور راجپوت کے خلاف ثبوت اور دستاویزات حاصل کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب ذوالفقار شاہ نے منگل کو سندھ سیکرٹریٹ میں واقع محکمہ اطلاعات کے دفتر پہنچ گئے اورمتعلقہ افسران… Continue 23reading نیب سندھ کا محکمہ اطلاعات کے دفتر پر چھاپہ