اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کی کارنر میٹنگ کے دوران سٹیج کا پچھلا حصہ گر گیا اور شاہ محمود قریشی جو اس کارنر میٹنگ میں موجود تھے اس حادثے میں بال بال بچ گئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی یہاں پر آئے اور کارنر میٹنگ کے دوران وہ سٹیج پر بیٹھے تھے کہ اس دوران مزید کارکنان سٹیج پر آ گئے جس سے سٹیج کا پچھلا حصہ گر گیا جس کے باعث رش کی وجہ سے سٹیج ٹوٹ گیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
راولپنڈی: مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلاکر ہلاک کردیا گیا، چھوٹی بہن بھی زخمی
-
متحدہ عرب امارات نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ کردیں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیر خزانہ کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے
-
بیوی نے شوہر کو نیند کی گولیاں کھلا کر بلّے سے پیٹا اور زندہ دفنا دیا
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)
-
3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق
-
بھارت: دوست کیساتھ گاڑی میں جانے والی خاتون سے 6 افراد کی زیادتی



















































