ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان اگر 200 شادیاں بھی کر لیں تو ان کی قسمت میں کیا نہیں لکھا؟نجومیوں کا دلچسپ انکشاف

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کو سیاست راس تھی مگر شادی نہیں‘ شادی ان کے زوال کا سبب بنی اور یہ پیش گوئیاں کی گئی تھی کہ انہیں گولی لگ جائے گی یا وہ قتل کر دیئے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار ماہر علم نجوم سامعہ خان نے نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی شادی جب ریحام خان سے ہوئی تو میں نے آن ایئر کہا کہ یہ شادی اسیسی نیشن ہے کیونکہ شادی زوال کا سبب بنے گی۔ سامعہ خان نے کہا کہ انہیں سیاست راس ہے شادی راس نہیں ہے۔ شادی کے بندھن سے نکلنے کے بعد ان کے کیریئر میں ایک بار پھر عروج آئے گا۔اینکر کے سوال پر کہ ان کی شادی کا یہ حادثہ ان کے سیاست کے عروج کا باعث بنے گا کے جواب میں سامعہ خان نے کہا کہ یہ آپ کو وقت بتا دے گا کہ شادی انہیں راس نہیں تھی ۔ انہوں نے کہاکہ زندگی میں بزنس پارٹیر یا لائف پارٹنر کی لک سپورٹ کرتی ہے۔ یہ میری پیشگوئی تھی کہ 2014عمران کی سیاست کا عروج ہو گااور اگر وہ 12 نومبر تک شادی نہ کرتے تو حالات مختلف ہوتے۔ عمران خان کا جو نقصان ہونا تھا وہ ہوچکا اب وہ کم بیک کریں گے۔ ماہر نجوم ہمایوں محبوب نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان اگر 200شادیاں بھی کر لیں تو ان کی زندگی میں فیملی کا سکھ نہیں لکھا ہوا۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…