’’پہلی دفعہ عام آدمی کوچھت دینے کا وعدہ وزیراعظم عمران خان پورا کررہے ہیں‘‘
لاہور(این این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپنے گھر کی چھت دینے کا وعدہ پورا کررہے ہیں ۔باقی عہد بھی نبھائیںگے۔ موضع ہلوکی میں ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس کے سنگ بنیادکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ غریب آدمی… Continue 23reading ’’پہلی دفعہ عام آدمی کوچھت دینے کا وعدہ وزیراعظم عمران خان پورا کررہے ہیں‘‘