جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

چوہدری پرویز الہٰی کے آپریشن ۔۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ لاعلم نکلے

datetime 29  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت چھاپے کیلئے پیشگی اطلاع دینے کی پابند نہیں ہوتی، آپریشن کیلئے وفاقی فورسز کی ضرورت ہو تو لکھ کر دیا جاتا ہے، پرویزالٰہی کے گھر پر آپریشن میرے نوٹس میں نہیں تھا، مجھے میڈیا کے ذریعے آپریشن کا علم ہوا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوری طور پر سی سی پی او لاہور سے رابطہ کرنے کی کوشش کی، اعلی سطح سے رابطے کی کوشش کی لیکن ممکن نہ ہوا، موقع پر موجود لوگ ہی ذمہ دارہیں، فورس کے استعمال کے تجاوز کی وجوہات بتانی چاہئیں، دروازہ توڑ کر کسی کے گھر میں داخلے کی اجازت نہیں ہوتی۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…