عمران خان عوام سے جھوٹ بولتے ہیں ،ریحام خان کاالزام
لندن(نیوزڈیسک)عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے عمران خا ن پرالزام عائد کیاہے کہ عمران خان عوام سے جھوٹ بولتے ہیں ۔جس پرتحریک انصاف کے کارکن سراپااحتجاج ہیں کہ ہم نے ریحام خان کوبھابھی کاخطاب دیااوراتنی عزت دی کہ اس کاوہ کبھی سوچ بھی نہیں سکتی ہیں جبکہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading عمران خان عوام سے جھوٹ بولتے ہیں ،ریحام خان کاالزام