عائشہ ممتاز کی گرفتاری کے بعدایک اور بڑا واقعہ
مریدکے (نیوزڈیسک) جعلی عائشہ ممتاز کی گرفتاری کے بعدایک اور بڑا واقعہ،وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ٹیم بن کر فیکٹریوں اور میڈیکل سٹوروں اور ڈاکٹروں و ہوٹلوں کو چیک کرنے والے گروہ کے چھ ارکان گرفتار دو گاڑیاں اور اہم دستاویزات پولیس نے قبضہ میں لے لی ۔تفصیل کے مطابق مریدکے پولیس نے… Continue 23reading عائشہ ممتاز کی گرفتاری کے بعدایک اور بڑا واقعہ