ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کے کارکن بھارت کیوں گئے،رابطہ کمیٹی نے وضاحت کردی

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

ایم کیو ایم کے کارکن بھارت کیوں گئے،رابطہ کمیٹی نے وضاحت کردی

کراچی (نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ایک اہم پالیسی بیان میں واضح کیا ہے کہ ایم کیوایم کل بھی ایک محب وطن جماعت تھی اور آج بھی ہے اور پاکستان سے اس کی وابستگی غیرمشروط طورپر ہمیشہ جاری رہے گی ۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ بعض میڈیارپورٹس اور اخباری اطلاعات میں ایم… Continue 23reading ایم کیو ایم کے کارکن بھارت کیوں گئے،رابطہ کمیٹی نے وضاحت کردی

پاک فضائیہ کے اڈے پر حملہ کرنیوالوں کی ویڈیو جاری ،کون تھے؟ سب پتہ چل گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

پاک فضائیہ کے اڈے پر حملہ کرنیوالوں کی ویڈیو جاری ،کون تھے؟ سب پتہ چل گیا

کابل (نیوزڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ان حملہ آوروں کو دکھایا گیا ہے جنہوں نے پشاور میں پاک فضائیہ کے اڈے پر حملہ کیا تھا ۔ سوشل میڈیا پر جاری کی گئی جاری کی گئی اس ویڈیو میں درہ آدم خیل سے تعلق رکھنے والے خلیفہ عمر… Continue 23reading پاک فضائیہ کے اڈے پر حملہ کرنیوالوں کی ویڈیو جاری ،کون تھے؟ سب پتہ چل گیا

رانا مشہود کا چیئرمین نیب کوخط،قانونی چارہ جوئی کی دھمکی

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

رانا مشہود کا چیئرمین نیب کوخط،قانونی چارہ جوئی کی دھمکی

لاہور( نیوزڈیسک)رانا مشہود کا چیئرمین نیب کوخط،قانونی چارہ جوئی کی دھمکی،صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان نے چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کو ڈی جی نیب پنجاب میجر (ر) سید برہان علی کیخلاف خط ارسال کر دیا ۔رانا مشہود کی طرف سے ارسال کئے جانے والے خط میں کہا گیا ہے کہڈی جی نیب… Continue 23reading رانا مشہود کا چیئرمین نیب کوخط،قانونی چارہ جوئی کی دھمکی

نیب میں شمولیت کیلئے پڑھے لکھے نوجوانوں کیلئے شاندار موقع

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

نیب میں شمولیت کیلئے پڑھے لکھے نوجوانوں کیلئے شاندار موقع

لاہور (نیوزڈیسک)کرپشن کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر قومی احتساب بیورو (نیب) میں پڑھے لکھے نوجوان افسران کی بھرتیوں کافیصلہ کر لیا گیا ۔ ذرائع کے حوالے بتایا گیا ہے کہ نیب کے پاس کرپشن کیسز کے حوالے سے شکایات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے جسکی وجہ سے ادارے میں پہلے… Continue 23reading نیب میں شمولیت کیلئے پڑھے لکھے نوجوانوں کیلئے شاندار موقع

میر مرتضیٰ بھٹو کا قتل ”ہمیشہ راز “نہیں رہیگا، آصف زرداری

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

میر مرتضیٰ بھٹو کا قتل ”ہمیشہ راز “نہیں رہیگا، آصف زرداری

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے میر مرتضی بھٹو کی 19ویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ میر مرتضیٰ بھٹو نہایت جرا¿ت مند اور پرعزم انسان تھے جنہوں نے اپنی زندگی ڈکٹیٹرشپ کے خلاف جدوجہد کے لئے وقف کر رکھی تھی۔ بھٹو خاندان کے چشم و چراغ… Continue 23reading میر مرتضیٰ بھٹو کا قتل ”ہمیشہ راز “نہیں رہیگا، آصف زرداری

ہتھوڑا گروپ پھر سرگرم ،بیس سال پرانی یادیں تازہ ،ایک ہلاک،خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

ہتھوڑا گروپ پھر سرگرم ،بیس سال پرانی یادیں تازہ ،ایک ہلاک،خوف و ہراس پھیل گیا

ساہیوال (نیوزڈیسک) ہتھوڑا گروپ پھر سرگرم ؟بیس سال پرانی یادیں تازہ ،ایک ہلاک،خوف و ہراس پھیل گیاساہیوال میں دن دےہاڑے مسجد خضریٰ مدےن ٹاﺅن مےں ہتھوڑا گروپ نے اےک محنت کش کی بےوی خورشےد بی بی کو سر مےں ہتھوڑا مار کر ہلاک کر دےا واقعات کے مطابق محمد سعےد مغل کھو کھا بازار کی… Continue 23reading ہتھوڑا گروپ پھر سرگرم ،بیس سال پرانی یادیں تازہ ،ایک ہلاک،خوف و ہراس پھیل گیا

(ن) لیگ کو خیر باد کہنے والے ”شریف “ نے ”شریفوں “کو چھوڑکرپی ٹی آئی میں شمولیت کی وجہ بتادی

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

(ن) لیگ کو خیر باد کہنے والے ”شریف “ نے ”شریفوں “کو چھوڑکرپی ٹی آئی میں شمولیت کی وجہ بتادی

لاہور( نیوزڈیسک)35سال کی رفاقت کے بعد (ن) لیگ کو خیر باد کہہ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والے حاجی محمد شریف نے کہا ہے کہ زندگی کا اتنا بڑا فیصلہ یکدم سے نہیں لیا بلکہ جب اس نہج پر پہنچا دیا گیا کہ میرے سامنے کوئی راستہ نہیں تھا تو انتہائی دکھی… Continue 23reading (ن) لیگ کو خیر باد کہنے والے ”شریف “ نے ”شریفوں “کو چھوڑکرپی ٹی آئی میں شمولیت کی وجہ بتادی

سری لنکا سے دہشت گردی کا خاتمہ،سری لنکن ہائی کمشنر نے پاکستان کے کردارسے پردہ اٹھادیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

سری لنکا سے دہشت گردی کا خاتمہ،سری لنکن ہائی کمشنر نے پاکستان کے کردارسے پردہ اٹھادیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان میں سری لنکا کی قائمقام ہائی کمشنرو جیانتھی ایدری سنگھے نے کہا کہ پاک سری لنکا دفاعی تعلقات کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستان کا تعاون اگر نہ ہوتا تو سری لنکا عشروں پر محیط دہشت گردی و خانہ جنگی سے چھٹکارا حاصل نہ کر پاتا۔ یہ بات انہوں نے اگلے روزبین… Continue 23reading سری لنکا سے دہشت گردی کا خاتمہ،سری لنکن ہائی کمشنر نے پاکستان کے کردارسے پردہ اٹھادیا

قومی زبان اردو کے نفاذ میں بیوروکریسی نے روڑے اٹکانے شروع کر دیئے

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

قومی زبان اردو کے نفاذ میں بیوروکریسی نے روڑے اٹکانے شروع کر دیئے

اسلام آباد (آن لائن) قومی زبان اردو کے بطور سرکاری زبان نفاذ میں بیوروکریسی نے روڑے اٹکانے شروع کر دیئے ۔ زیادہ تر دفتری معاملات کو انگریزی زبان میں رکھنے پر اصرار شروع کر دیا ہے بعض بیورو کریٹس اردو میں کوئی ہدایت تک نہیں لکھوا سکتے ۔ پریشان کا شکار ہونے کی وجہ سے… Continue 23reading قومی زبان اردو کے نفاذ میں بیوروکریسی نے روڑے اٹکانے شروع کر دیئے