جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

صبح صبح گوجرانوالہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2015 |

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ میں گھریلو تنازعے پر ایک شخص نے فائرنگ کردی، جس سے خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ مرنےوالوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ فقیر پورہ میں پیش آیا۔ جب ملزم عبدالستار نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی۔ جس سے ملزم کا سسر غلام حیدر ، خاتون روبینہ بی بی اور 15سالہ مظہر جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس کاکہناہےکہ ملزم کا لین دین کے تنازعے پر جھگڑا چل رہاتھا۔لاشوں کو پوسٹ مارٹم کےلئے ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…