(ق) لیگ کی قیادت ن لیگ کے لئے سرگرم،سیاسی حلقوں میں بڑے اقدام کی افواہیں
لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق) کی قیادت کی طرف سے سردار ایاز صادق کو بلا مقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب کرانے کیلئے بھرپور کاوشیں سامنے آئی ہیں،چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کی طرف سے پی ٹی آئی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں سے رابطے کئے جارہے ۔ مسلم لیگ (ق) کا موقف ہے کہ… Continue 23reading (ق) لیگ کی قیادت ن لیگ کے لئے سرگرم،سیاسی حلقوں میں بڑے اقدام کی افواہیں