پانچ دفعہ ممبر اسمبلی منتخب ہونےوالے ن لیگ کے سینئر رہنما انتقال کرگئے
پیرمحل (نیوزڈیسک) پانچ دفعہ بطور ممبر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے والے ایم پی اے مخدوم سید علی رضا شاہ وفات پاگئے نماز جنازہ چک 762گ ب ناصر نگر سندھیلیانوالی میں صبح دس بجے ان کی رہائش گاہ پر اداکی جائے گی۔ تفصیل کے مطابق موضع ناصر نگر سندھلیانوالی کے رہائشی ایم پی اے مخدوم سید… Continue 23reading پانچ دفعہ ممبر اسمبلی منتخب ہونےوالے ن لیگ کے سینئر رہنما انتقال کرگئے