ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

50 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ریحان بہاری 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

50 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ریحان بہاری 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عدالت نے 50 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے الزام میں گرفتار ملزم ریحان عرف بہاری کو 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ریحان عرف بہاری کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں رینجرز حکام کی جانب سے ملزم کے… Continue 23reading 50 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ریحان بہاری 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

پیپلزپارٹی کے سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر 37 سالہ رفاقت چھوڑ کر (ن) لیگ میں شامل

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی کے سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر 37 سالہ رفاقت چھوڑ کر (ن) لیگ میں شامل

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پیپلز پارٹی کے سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ نے 37 سالہ رفاقت چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔لودھراں میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سابق وزیر مرزا ناصر بیگ نے 37 سالہ پارٹی رقابت چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر 37 سالہ رفاقت چھوڑ کر (ن) لیگ میں شامل

این آئی سی ایل کیس کی سماعت، مونس الہی کی نظر ثانی کی درخواست خارج

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

این آئی سی ایل کیس کی سماعت، مونس الہی کی نظر ثانی کی درخواست خارج

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میں این آئی سی ایل کیس کی سماعت۔ سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ عدالت نے مونس الہی کی نظر ثانی کی درخواست خارج کر دی۔ مونس الہی کے وکیل وسیم سجاد نے کہا کہ ظفر قریشی کی رپورٹ پر نیب کو ریکوری… Continue 23reading این آئی سی ایل کیس کی سماعت، مونس الہی کی نظر ثانی کی درخواست خارج

شہبازشریف نے پنجاب اینیمل ایکٹ میں ترامیم کی سمری کی منظوری دیدی

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

شہبازشریف نے پنجاب اینیمل ایکٹ میں ترامیم کی سمری کی منظوری دیدی

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب نے اینیمل ایکٹ میں ترامیم کی سمری کی منظوری دیدی ۔تفصیلات کے مطابق ۔ کم عمر اور مادہ جانوروں کا گوشت بیچنے پر چھ ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا کی سفارش کی گئی ہے ۔سمری میں مردہ گوشت فروخت کرنے پر آٹھ سال قید اور پانچ لاکھ… Continue 23reading شہبازشریف نے پنجاب اینیمل ایکٹ میں ترامیم کی سمری کی منظوری دیدی

ملتان دھماکے کی ایک اور زخمی دم توڑ گئی ،ہلاکتوں کی تعداد 13 ہو گئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

ملتان دھماکے کی ایک اور زخمی دم توڑ گئی ،ہلاکتوں کی تعداد 13 ہو گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نشتر ہسپتال ملتان میں وہاڑی چوک دھماکے کی زخمی خاتون چل بسنے سے جاں بحق افراد کی تعداد تیر ہ ہو گئی۔بستی خدا داد کی رہائشی پچیس سالہ پروین بی بی گزشتہ کئی روز سے زیر علاج تھی لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نشتر ہسپتال میں دم توڑ گئی جس… Continue 23reading ملتان دھماکے کی ایک اور زخمی دم توڑ گئی ،ہلاکتوں کی تعداد 13 ہو گئی

لاڑکانہ ،فصلوں کے زہریلے سپرے سے 3بچے جاں بحق

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

لاڑکانہ ،فصلوں کے زہریلے سپرے سے 3بچے جاں بحق

لاڑکانہ (نیوز ڈیسک) لاڑکانہ میں کھیتوں میں کرنے والے زہریلے سپرے سے تین بچے جاں بحق ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقع لاڑکانہ کے نواحی علاقے شہدادکوٹ میں پیش آیا۔ گھرمیں فصلوں پرکی جانے والی کیڑے مار دواکی بوتلیں موجودتھیں جونیچے گرنے کی وجہ سے ٹوٹ گئیں اور ان میں موجود زہریلا سپرے گھر… Continue 23reading لاڑکانہ ،فصلوں کے زہریلے سپرے سے 3بچے جاں بحق

کراچی آپریشن میں حکومت کےساتھ ہیں یوسف رضا گیلانی

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

کراچی آپریشن میں حکومت کےساتھ ہیں یوسف رضا گیلانی

ملتان (نیوز ڈیسک) یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انہوں نے سابق آرمی چیف جنرل اشفاق کیانی کو حالت جنگ میں ہونے کی وجہ سے ملازمت میں توسیع دی تھی اب جنرل راحیل شریف کے حوالے سے فیصلہ وزیراعظم نواز شریف نے کرنا ہے، صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشتگردی… Continue 23reading کراچی آپریشن میں حکومت کےساتھ ہیں یوسف رضا گیلانی

ڈاکٹر عاصم کی طبیعت ٹھیک ،رینجرز نے اپنی تحویل میں لے لیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم کی طبیعت ٹھیک ،رینجرز نے اپنی تحویل میں لے لیا

کراچی (نیوز ڈیسک)ڈاکٹر عاصم گزشتہ ایک ہفتے سے قومی ادارے برائے امراض قلب میں زیر علاج تھے جبکہ آج ڈاکٹرز کے بورڈ نے ٹیسٹ کی رپورٹس آنے کے بعد انہیں نارمل قرار دیتے ہوئے ڈسچارج کر دیاہے ۔ڈاکٹر عاصم کو قومی ادارے برائے امراض قلب سے ڈسچارج کر دیاگیاہے جس کے بعد رینجرز نے انہیں… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کی طبیعت ٹھیک ،رینجرز نے اپنی تحویل میں لے لیا

سرگودھا میں غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں 2 بہنیں قتل

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

سرگودھا میں غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں 2 بہنیں قتل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خچر پورہ میں بھائی نے غیرت کے نام پر اپنی 2 بہنوں کو قتل کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سرگودھا کے علاقے خچر پورہ میں عمر حیات نامی شخص فائرنگ کرکے اپنی دو بہنوں نورین اور رضیہ کو قتل کرکے فرار ہوگیا۔ مقتول بہنوں کی نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے… Continue 23reading سرگودھا میں غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں 2 بہنیں قتل