ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

غیر قانونی طور پرلوگوں کو بیرون ملک بھیجنے والوں کی شامت آگئی،پنجاب میں کریک ڈاﺅن،24گرفتار

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

غیر قانونی طور پرلوگوں کو بیرون ملک بھیجنے والوں کی شامت آگئی،پنجاب میں کریک ڈاﺅن،24گرفتار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیرداخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ اور غیر قانونی طور پرلوگوں کو بیرون ملک بھیجنے میں ملوث عناصرکے خلاف کریک ڈاو¿ن شروع کر دیا۔ گوجرانوالا، گجرات، فیصل آباد، ملتان اور لاہو رمیں گرینڈ آپریشن کے دوران اب تک 24 ٹریول ایجنٹ کوگرفتار کر کے ایف آئی آرز درج… Continue 23reading غیر قانونی طور پرلوگوں کو بیرون ملک بھیجنے والوں کی شامت آگئی،پنجاب میں کریک ڈاﺅن،24گرفتار

ایم کیوایم اب آزادکشمیر میںاحتجاج کرے گی

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

ایم کیوایم اب آزادکشمیر میںاحتجاج کرے گی

مظفرآباد (نیوزڈیسک)ایم کیوایم آزادکشمیر نے حکومتی متعصبانہ اقدامات کےخلاف احتجاج کا فیصلہ کرلیا ۔پہلے مرحلے میں سیکرٹری مالیات اور وزیر خزانہ کے خلاف تحریک استحقاق اور قراردادیں اسمبلی میں جمع کروائی جائیںگی ۔یادرہے کہ عید الضحیٰ کے موقع پر آزادکشمیر بھر کے 80ہز ار سے زائد ملازمین کو تنخواہ اد اکی گئی جب کہ اسمبلی… Continue 23reading ایم کیوایم اب آزادکشمیر میںاحتجاج کرے گی

ایم کیو ایم کاسیکٹر انچارج رینجرز کے حوالے ،ابتدائی تفتیش میں حیران کن انکشافات

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

ایم کیو ایم کاسیکٹر انچارج رینجرز کے حوالے ،ابتدائی تفتیش میں حیران کن انکشافات

کراچی (نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیوایم سرجانی سیکٹر کے انچارج ملزم ریحان عرف بہاری کو90 دن کی نظر بندی پر رینجرز کے حوالے کردیا نسداد دہشت گردی کی عدالت میں ایم کیوایم کے سرجانی سیکٹر کے انچارج ملزم ریحان عرف بہاری کو پیش کیا گیا ۔رینجرز لاافیسر ضیا ججنوعہ نے عدالت کو… Continue 23reading ایم کیو ایم کاسیکٹر انچارج رینجرز کے حوالے ،ابتدائی تفتیش میں حیران کن انکشافات

منیٰ سانحہ ،پاکستانی سفیرنے تمام افواہوں کو جھوٹ قراردیدیا،حقیقت بیان کردی

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

منیٰ سانحہ ،پاکستانی سفیرنے تمام افواہوں کو جھوٹ قراردیدیا،حقیقت بیان کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) منیٰ سانحہ ،پاکستانی سفیرنے تمام افواہوں کو جھوٹ قراردیدیا،حقیقت بتادی،سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر منظور الحق نے امید ظاہر کی ہے کہ منیٰ کے سانحے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی حجاج کو جلد تلاش کرلیا جائے گا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ لاپتہ پاکستانی حجاج کا سراغ لگانے کیلئے ہسپتالوں… Continue 23reading منیٰ سانحہ ،پاکستانی سفیرنے تمام افواہوں کو جھوٹ قراردیدیا،حقیقت بیان کردی

ڈیموں کی تعمیر ،وزیراعظم کو آخر ہوش آہی گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

ڈیموں کی تعمیر ،وزیراعظم کو آخر ہوش آہی گیا

نیویارک (نیوزڈیسک))وزیراعظم نوازشریف نے ملک میں توانائی کی قلت پر قابو پانے کیلئے ڈیموں کی تعمیر کے لئے عالمی بینک کی مالی معاونت طلب کرلی وہ عالمی بینک کے صدر جم یونگ کم سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 70ویں اجلاس کے موقع پر ملاقات کے دوران بات چیت کررہے تھے وزیراعظم نے گزشتہ… Continue 23reading ڈیموں کی تعمیر ،وزیراعظم کو آخر ہوش آہی گیا

بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ کافیصلہ ہوگیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ کافیصلہ ہوگیا

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ مری معاہدے کے تحت 4دسمبر کے بعدبلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر ہونگے۔ یہ بات انہوں نے پیر کو ”این این آئی “ سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ مری معاہدے کے تحت اڑھائی سال… Continue 23reading بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ کافیصلہ ہوگیا

آرمی چیف اہم ترین غیرملکی دورے پر

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

آرمی چیف اہم ترین غیرملکی دورے پر

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف جرمنی کے ایک روزہ سرکاری دورے کے دوران وسطی اور جنوبی ایشیائی سلامتی کانفرنس میں شرکت کریں گے اور کانفرنس کے شرکاء سے سلامتی امور سے متعلق خطاب کریں گے۔

149ارکان پارلیمنٹ پر تلوار لٹک گئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

149ارکان پارلیمنٹ پر تلوار لٹک گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عوامی نمائندوں کے پاس اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کیلئے 48 گھنٹے رہ گئے ، یاددہانی خطوط کے باوجود خورشید شاہ ، عمران خان اور تین وزارئے اعلیٰ سمیت سات سو انچاس پارلیمنٹیرینز نے تاحال تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اراکین پارلیمنٹ کے لئے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کیلئے 30… Continue 23reading 149ارکان پارلیمنٹ پر تلوار لٹک گئی

عمران خان نے پھرپارلیمنٹ کے سامنے کا رخ کرلیا،حکومت پریشان،راستے سیل کرنیکافیصلہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

عمران خان نے پھرپارلیمنٹ کے سامنے کا رخ کرلیا،حکومت پریشان،راستے سیل کرنیکافیصلہ

اسلام آباد: (نیوزڈیسک) ذرائع کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کا جلسہ روکنے کے لئے کنٹینرز لگا کر ریڈ زون کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر تحریک انصاف نے ریڈ زون میں جلسہ کرنے کا اپنا فیصلہ نہ بدلا تو 2 اکتوبر سے نادرا چوک، سرینا چوک اور… Continue 23reading عمران خان نے پھرپارلیمنٹ کے سامنے کا رخ کرلیا،حکومت پریشان،راستے سیل کرنیکافیصلہ