پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی مولانا عبدالواسع کواپنی ہی پارٹی سے نکال دیا گیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی مولانا عبدالواسع کواپنی ہی پارٹی سے نکال دیا گیا

کوئٹہ (نیوزڈیسک)جمیعت علما ءاسلام (ف) نے پارٹی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر مولانا عبدالواسع کو پارٹی سے نکال دیا۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی کو اپنی ہی پارٹی سے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر نکال دیا گیا ہے۔مولانا عبدالواسع بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہیں ۔

عمران خان کی شیخ رشید سے ملاقات،حلقہ این اے 55میں بلدیاتی انتخاب کی نشستوں پر سیٹ ایڈ جسٹمنٹ پر بات چیت

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان کی شیخ رشید سے ملاقات،حلقہ این اے 55میں بلدیاتی انتخاب کی نشستوں پر سیٹ ایڈ جسٹمنٹ پر بات چیت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سے ملاقات کی ہے جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا ہے ذرائع کے مطابق دونوں رہنماﺅں کی ملاقات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 55میں بلدیاتی انتخاب کی نشستوں پر سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کے… Continue 23reading عمران خان کی شیخ رشید سے ملاقات،حلقہ این اے 55میں بلدیاتی انتخاب کی نشستوں پر سیٹ ایڈ جسٹمنٹ پر بات چیت

ایک سال میں 150 غیرملکی اسلام آباد ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایک سال میں 150 غیرملکی اسلام آباد ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ

اسلام آباد(آن لائن)ایک سال میں ڈیڑھ سوغیرملییوں یواسلام آباد سے ڈی پورٹ ییا گیا ہے جس میں وسطی ایشیائی ریاستوں یی 50 سے زائد خواتین بھی شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آبادائیرپورٹ پردو درجن سے زائد غیرملکیوں کو منشیات اسمگل کے الزام میں گرفتار کر کے نارکو ٹیکسکے تھانوں میں انکے خلاف مقدمات… Continue 23reading ایک سال میں 150 غیرملکی اسلام آباد ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ

انتخابات میں شکست کے بعد پی ٹی آئی کوایک اور دھچکا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

انتخابات میں شکست کے بعد پی ٹی آئی کوایک اور دھچکا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل نے الیکشن کمیشن کے اراکین کےخلاف پی ٹی آئی لائرز ونگ کی درخواست خارج کر دی۔پی ٹی آئی لائرز ونگ پنجاب کے رہنما گوہرنواز سندھو کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ 2013 کے عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کے اراکین اپنی… Continue 23reading انتخابات میں شکست کے بعد پی ٹی آئی کوایک اور دھچکا

وفاقی حکومت نے ایک بڑی تنظیم کی کوریج پرپابندی لگادی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

وفاقی حکومت نے ایک بڑی تنظیم کی کوریج پرپابندی لگادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک).وفاقی حکومت نے ایک اوربڑی تنظیم کی کوریج پرپابندی عائد کردی ہے ۔ وفاقی حکومت نے جماعت الدعوة کی کوریج پر پابندی عائد کردی۔وزارت داخلہ کے مطابق جماعت الدعوةکی کوریج پر پابندی کافیصلہ اقوام متحدہ کی دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں نام شامل ہونے پرکیاگیا۔واضح رہے کہ جماعت الادعوة کے سربراہ حافظ سعید ہیں… Continue 23reading وفاقی حکومت نے ایک بڑی تنظیم کی کوریج پرپابندی لگادی

صوبوں نے زراعت کا بیڑہ غرق کردیا، وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

صوبوں نے زراعت کا بیڑہ غرق کردیا، وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن

ملتان(نیوز ڈیسک)مقامی اخبار کے زیر اہتمام ”قومی زرعی کانفرنس“ کے شرکا نے کہا ہے کہ زراعت کی ترقی میں ہی ملکی ترقی چھپی ہوئی ہے۔ حاجی سکندر حیات بوسن نے کہا ہے کہ زرعی اجناس و فروٹ کی کوالٹی پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا جب تک میں وزیر ہوں کوالٹی پر پہلے سے زیادہ سختی… Continue 23reading صوبوں نے زراعت کا بیڑہ غرق کردیا، وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن

اگلا ہدف کون ؟ رینجرز نے انتہائی اہم اعلان کردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

اگلا ہدف کون ؟ رینجرز نے انتہائی اہم اعلان کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی آپریشن کے اگلے مرحلے میں میں پولیس، گواہوں اور وکلا پرحملوں میں ملوث دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو گرفتار کیا جائے گا۔ترجمان رینجرز کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن کے اگلے مرحلے میں پولیس، گواہوں اور وکلا پرحملوں میں ملوث دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کیا… Continue 23reading اگلا ہدف کون ؟ رینجرز نے انتہائی اہم اعلان کردیا

نندی پور پاور پلانٹ مکمل آپریشنل نہ ہوسکا، پیداواری لاگت بھی بڑھ گئی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

نندی پور پاور پلانٹ مکمل آپریشنل نہ ہوسکا، پیداواری لاگت بھی بڑھ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت پانی و بجلی کی طرف سے مسلسل دعوؤ ں کے باوجود نندی پور پاور پلانٹ اب تک اپنی پوری صلاحیت سے بجلی پیدا کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔وزارت پانی و بجلی منصوبے کی انتظامیہ کو ہٹانے کے باوجود پلانٹ کو پوری طرح آپریشنل نہیں کیاجاسکاجس سے اس پلانٹ پر بننے والی… Continue 23reading نندی پور پاور پلانٹ مکمل آپریشنل نہ ہوسکا، پیداواری لاگت بھی بڑھ گئی

قومی خزانے سے کبھی ایک پیسہ خرچ نہیں کیا،پرویز مشرف

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

قومی خزانے سے کبھی ایک پیسہ خرچ نہیں کیا،پرویز مشرف

اسلام آباد(آن لائن)آل پاکستان مسلم لیگ کے چئیرمین پرویز مشرف نے کہا ہے کہ انہوں نے جو کچھ بھی کیاپاکستان کے مفاد میں کیامگر مخالفین کی طرف سے ان کے اقدامات کو غلط رنگ دیا گیا جس پر انہیں دکھ ہے۔وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے نتیجے میں قوم کو کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوا۔بے نظیر… Continue 23reading قومی خزانے سے کبھی ایک پیسہ خرچ نہیں کیا،پرویز مشرف