بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے
لاہور(نیوزڈیسک )بلدیاتی انتخابات میں شکست ,مرکزی رہنماءنے عمران خا ن کی پریشانی بڑھادی بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، شفقت محمود کی جانب سے بطور آرگنائزر لاہور کے مستعفی ہونے کے بعد اعجاز چوہدری نے بھی اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے