بلدیاتی انتخابات میں شکست ،تحریک انصاف کے رہنماﺅں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرنے لگے
لاہور(نیوزڈیسک) بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرنے لگے ، شفقت محمود کی جانب سے بطور آرگنائزر لاہور کے مستعفی ہونے کے بعد اعجاز چوہدری نے بھی اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا ۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر اعجاز چوہدری… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں شکست ،تحریک انصاف کے رہنماﺅں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرنے لگے