پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

بلدیاتی انتخابات،کس نے کیا کھویا کیا پایا؟پنجاب اور سندھ کے حیرت انگیز انتخابی نتائج

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات،کس نے کیا کھویا کیا پایا؟پنجاب اور سندھ کے حیرت انگیز انتخابی نتائج

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور میں یونین کونسلوں کے چئیرمین کی 274 نشستوں میں سے 264 کے نتائج موصول ہو گئے ہیں جس کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے 225 سیٹوں کے ساتھ میدان مار لیا ہے جبکہ چھبیس نشستوں پر آزاد امیدواروں نے قبضہ جما لیا ہے۔ تحریک انصاف تخت لاہور کی دوڑ میں سب سے پیچھے… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات،کس نے کیا کھویا کیا پایا؟پنجاب اور سندھ کے حیرت انگیز انتخابی نتائج

بلدیاتی انتخابات میں ناکامی،عمران خان کادبنگ فیصلہ،بڑے پیمانے پر تبدیلی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات میں ناکامی،عمران خان کادبنگ فیصلہ،بڑے پیمانے پر تبدیلی

لاہور( این این آئی)عمران خان کادبنگ فیصلہ،پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے خصوصاً پنجاب اور لاہور کے نتائج کے بعد فیصلہ سازی کے تمام معاملات کو براہ راست اپنے ہاتھ میں لینے کا فیصلہ کر لیا ،بعض پارٹی رہنماﺅں کی ذمہ داریوں میں بھی تبدیلی کرنے کا بھی… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں ناکامی،عمران خان کادبنگ فیصلہ،بڑے پیمانے پر تبدیلی

چین کی حمایت،عرب ممالک کی ناراضگی ،پاکستان کو بڑا جھٹکا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

چین کی حمایت،عرب ممالک کی ناراضگی ،پاکستان کو بڑا جھٹکا

اسلام آباد(این این آئی) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (ایچ آر سی) کے انتخابات میں پاکستان کی شکست کے معاملہ پر بحث جاری ہے اور اسے دفتر خارجہ کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا جارہا ہے کہ پاکستان کو ناراض دوستوں کومنانے پر توجہ دینی چاہئے کیونکہ دفترخارجہ حکام نے اعتراف کیا ہے کہ… Continue 23reading چین کی حمایت،عرب ممالک کی ناراضگی ،پاکستان کو بڑا جھٹکا

”کپتان برہم، چوہدری سرور ایک بار پھر مشکل میں“

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

”کپتان برہم، چوہدری سرور ایک بار پھر مشکل میں“

لاہور(نیوزڈیسک )تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بلدیاتی انتخابات میں شکست کا نوٹس لیتے ہوئے چوہدری سرور سے چاردن میں وضاحت طلب کرلی۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کی شکست پر پنجاب کے رہنماﺅں پرسخت برہمی کااظہارکرتے ہوئے پی ٹی آئی پنجاب کے آرگنائزر چیف چوہدری سرورکو چار دن… Continue 23reading ”کپتان برہم، چوہدری سرور ایک بار پھر مشکل میں“

بے چین (ن) لیگ نے ”سکھ کا سانس “لے لیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

بے چین (ن) لیگ نے ”سکھ کا سانس “لے لیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے حلقہ این اے 122کے ضمنی انتخاب میں آنے والے نتائج سے بے چین (ن) لیگ نے لاہور کے بلدیاتی انتخابات میں واضح کامیابی پر سکھ کا سانس لیا ہے ۔ (ن) لیگ گڑھ لاہور میں ہونے والے حالیہ ضمنی انتخاب میں حکمران جماعت کے امیدوار نے این اے 122میں پی ٹی آئی کے… Continue 23reading بے چین (ن) لیگ نے ”سکھ کا سانس “لے لیا

برطانوی اخبار ڈیلی میل کے عمران خان اورریحام خان کی طلاق بارے مزید انکشافات

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

برطانوی اخبار ڈیلی میل کے عمران خان اورریحام خان کی طلاق بارے مزید انکشافات

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ان کی سابقہ بیوی ریحام خان کے درمیان طلاق دو ہفتے پہلے ہوگئی تھی اور انہوںنے اسے 2018کے عام انتخابات تک خفیہ رکھنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم ریحام خان کے سیاسی ایجنڈے کے باعث اس کا فوری طورپر اعلان کر… Continue 23reading برطانوی اخبار ڈیلی میل کے عمران خان اورریحام خان کی طلاق بارے مزید انکشافات

تحریک انصاف کے بڑے بڑے برج ہل گئے،شارٹ لسٹنگ شروع،پارٹی میں”تبدیلی“لاے کا فیصلہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحریک انصاف کے بڑے بڑے برج ہل گئے،شارٹ لسٹنگ شروع،پارٹی میں”تبدیلی“لاے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے بڑے بڑے برج ہل گئے،شارٹ لسٹنگ شروع،پارٹی میں”تبدیلی“لاے کا فیصلہ، بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے بالخصوص لاہور میں بدترین شکست کے بعد تحریک انصاف کے بڑے بڑے برج ل گئے ، نمائشی جلسوں کی سیاست اور پرتعیش کمروں میں بیٹھ کر فیصلے کرنے کی روایت لے ڈوبی ،2018 کے عام انتخابات کو… Continue 23reading تحریک انصاف کے بڑے بڑے برج ہل گئے،شارٹ لسٹنگ شروع،پارٹی میں”تبدیلی“لاے کا فیصلہ

ن لیگ اور پی ٹی آئی میں ایک اور جوڑ پڑ گیا،”پلان بی“پر بھی ٹاکرا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

ن لیگ اور پی ٹی آئی میں ایک اور جوڑ پڑ گیا،”پلان بی“پر بھی ٹاکرا

لاہور( نیوزڈیسک)ن لیگ اور پی ٹی آئی میں ایک اور جوڑ پڑ گیا،”پلان بی“پر بھی ٹاکرا،پاکستان مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں آزاد حیثیت میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدوار وں کی حمایت حاصل کرنے کیلئے منصوبہ بندی کر لی ، (ن) لیگ اضلاع کی سطح پر وزراءاور… Continue 23reading ن لیگ اور پی ٹی آئی میں ایک اور جوڑ پڑ گیا،”پلان بی“پر بھی ٹاکرا

فافن کی سندھ میں بلدیاتی انتخابات پررپورٹ بھی جاری،اچانک تبدیلیاں سامنے لے آئی،رپورٹ پنجاب سے بالکل مختلف

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

فافن کی سندھ میں بلدیاتی انتخابات پررپورٹ بھی جاری،اچانک تبدیلیاں سامنے لے آئی،رپورٹ پنجاب سے بالکل مختلف

کراچی(نیوزڈیسک) فافن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کو دوہزار تیرہ کے انتخابات کی نسبت بہتر قرار دیدیا ۔فافن کی ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انتخابات کے دوران معمولی نوعیت کی انتظامی شکایات موصول ہوئیں۔ فافن کی جانب سے سندھ کے اٹھ اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کی رپورٹ جاری کردی گئی۔… Continue 23reading فافن کی سندھ میں بلدیاتی انتخابات پررپورٹ بھی جاری،اچانک تبدیلیاں سامنے لے آئی،رپورٹ پنجاب سے بالکل مختلف