لاہور( این این آئی)پی ٹی سی ایل کی جانب سے یوٹیوب سے پابندی ہٹا دی گئی اور پی ٹی سی ایل پر یوٹیوب استعمال کی جاسکتی ہے ۔پی ٹی سی ایل ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ فلٹرز اپ ڈیٹ کیے جارہے ہیں جس کی وجہ سے وقتی طور پر کچھ صارفین یوٹیوب استعمال کر پا رہے ہیں جبکہ چند روز میں فلٹرز اپ ڈیٹ کرنے کا عمل بھی مکمل ہو جائے گاجس کے بعد یوٹیوب دوبارہ بند ہو جائے گی ۔
یوٹیوب سے پابندی کیوں ہٹائی گئی؟وجہ پتہ چل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان
-
سعودی عرب میں پاکستانیوں کےلیے بڑی خوشخبری، اہم اعلان ہوگیا
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم ! گاڑی مالکان کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
سراجیو۔۔خواب ناک شہر
-
رکشے والوں کی باری آ گئی ، حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا
-
یکم دسمبر سے تعلیمی ادارے صبح کتنے بجے کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم خبر
-
صارفین کیلئے خوشخبری، ایل پی جی سستی ہوگئی
-
اسلام آباد اور راولپنڈی کو بند کرنے سے متعلق جمعیت علمائے اسلام کا اہم بیان آ گیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
پنجاب میں سستی بجلی کی فراہمی کےلیے حکومت کا بڑا فیصلہ
-
گاڑیوں کے مالکان کےلیے اہم خبر، نئی پابندی عائد
-
’’مریم نواز نے اپنی پالیسیوں سے چچا کو مشکل میں ڈال دیا‘ ‘،بڑ ا انکشاف
-
دیورانی جیٹھانی کا جھگڑا، بھائیوں نے بیویاں قتل کر کے جنگل میں دفنا دیں



















































