مری معاہدہ ختم ہونے میں صرف 30دن باقی رہ گئے
کوئٹہ (نیوزڈیسک) مری معاہدہ ختم ہونے میں صرف 30دن باقی ہے ۔تفصیلات کے مطابق مری معاہدے کے تحت پہلے مرحلے میں نیشنل پارٹی کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ڈھائی سال چار دسمبر کو پورے کرینگے جبکہ معاہدے کے تحت مسلم لیگ ن کے نئے قائد اعوان پانچ دسمبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائینگے… Continue 23reading مری معاہدہ ختم ہونے میں صرف 30دن باقی رہ گئے