لاہو(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائر علیم ڈار کو انٹر نیشنل 100میچز سپروائزکرنے پر 10لاکھ روپے کا انعام دینے کااعلان کیا ہے ۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق علیم ڈار کو انعام دینے کا اعلان امپائرنگ کے شعبے میں پاکستان کو اہم اعزاز دلوانے پر کیاگیا ۔
بیان میں مزید کہاگیاکہ علیم ڈار کو انعامی رقم نیشنل ون ڈے کپ کے فائنل کے موقع پر دی جائے گی۔
علیم ڈار کو انعام دینے کا اعلان
28
جنوری 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں