بہاولپور ائیر پورٹ کی ناقص سکیورٹی انتظامات ،وزیر اعظم کے طیارے کے سامنے کتا آگیا
لاہور(آن لائن)وزیر اعظم نواز شریف کا بہاولپور ائیر پورٹ کے ناقص سکیورٹی انتظامات پر برہمی کا اظہار ،رن وے پر وزیر اعظم کے طیارے کے سامنے کتا آ کر کھڑا ہوا گیا،مشیر ہوا بازی شجاعت عظیم نے ائیر پورٹ منیجر عتیق شاہ کو معطل کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز وزیر اعظم نواز شریف… Continue 23reading بہاولپور ائیر پورٹ کی ناقص سکیورٹی انتظامات ،وزیر اعظم کے طیارے کے سامنے کتا آگیا