طاہر القادری کی 12 ربیع الاول سے قبل وطن واپسی کا امکان
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی 12 ربیع الاول سے قبل وطن واپسی کا پروگرام‘ وفاقی اور صوبائی حکومت نے بھی ان کے استقبال کی تیاریاں شروع کر دی ہیں کارکنان اور رہنماﺅں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات میں پیروی کرنے اور ڈاکٹر طاہر القادری سمیت ان… Continue 23reading طاہر القادری کی 12 ربیع الاول سے قبل وطن واپسی کا امکان