اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھارتی ٹی وی کے ٹاک شو میں ایک بھارتی خاتون سے متاثر ہوکر انھیں پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دیدی۔گزشتہ روز عمران خان بھارت کے دورے پرپہنچے تو وہاں پرایک ٹی وی ٹاک شومیں بھی انہیں مدعوکیاگیاجہاں پروہ ٹاک شومیں ایک خاتون صحافی کے سوال پر ان سے بہت متاثر ہوئے اور کہا کہ آپ جیسے ذہین لوگوں کوپی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دیتا ہوں اور آپ کو پاکستان میں آکرپی ٹی آئی کے ساتھ ہونا چاہیے۔واضح ر ہے کہ چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے گزشتہ روزبھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے ملاقات کی جس میں پاک بھارت کرکٹ سیریز سمیت اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔
عمران خان کی بھارتی خاتون کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا



















































