پشاور(نیوزڈیسک)پشاور کے ٹریفک وارڈن کی ایمانداری کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پر خیبرپختونخواہ کے دارلخلافہ پشاور میں ایک ٹریفک پولیس وارڈن کی ویڈیو نے کافی دھوم مچا رکھی ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں ٹریفک وارڈن کو جب ایک شخص کی جانب سے چالان سے بچنے کیلئے رشوت دی گئی تو اس نے جذباتی انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ کیوں اپنا اور میرا ٹھکانہ جہنم میں بنانے کی کوشش کررہے ہو؟ آخر کب آپ لوگ اپنی عادتیں بدلیں گے؟
پشاور کے ٹریفک وارڈن کی ایمانداری کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی



















































