جنرل حمیدگل نے عمران خان کوریحام خان کے بارے میں کیامشورے دیئے تھے ،حمید گل کے صاحبزادے کے تہلکہ خیزانکشافات
لاہور(نیوزڈیسک)جنرل حمید گل کے صاحبزادے عبداللہ گل نے کہا ہے کہ میرے والد نے عمران خان کو تنبیہ کی تھی کہ ریحام خان برطانوی ایجنسی کی آلہ کار ہے اس سے دور رہو۔ ریحام سے شادی نہ کرنا لیکن عمران نے ان کی بات کو نظر انداز کیا۔ برطانیہ سے پہلے جمائما آئی اور عمران… Continue 23reading جنرل حمیدگل نے عمران خان کوریحام خان کے بارے میں کیامشورے دیئے تھے ،حمید گل کے صاحبزادے کے تہلکہ خیزانکشافات