اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

منرل واٹر کی دو درجن برانڈز کے جراثیمی اور کیمیائی طور پر آلودہ ہونیکا انکشاف

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

منرل واٹر کی دو درجن برانڈز کے جراثیمی اور کیمیائی طور پر آلودہ ہونیکا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محفوظ پانی (منرل واٹر ) کے نام پر فروخت کی جانی والی تقریباً دو درجن برانڈز کے مبینہ طورپرجراثیمی اور کیمیائی طورپر آلودہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ادارے پاکستان آبی وسائل کی تحقیقاتی کونسل (پی سی آر ڈبلیو آر) نے منرل واٹر سے متعلق… Continue 23reading منرل واٹر کی دو درجن برانڈز کے جراثیمی اور کیمیائی طور پر آلودہ ہونیکا انکشاف

ماڈل ایان علی کی جیل میں پولیس اہلکار کےساتھ سیلفیاں

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

ماڈل ایان علی کی جیل میں پولیس اہلکار کےساتھ سیلفیاں

لاہور (نیوز ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں 4 ماہ سے زائد عرصہ اڈیالہ جیل میں گزارنے والی ماڈل ایان علی جیل انتظامیہ اور بیرک کے باہر تعینات اہلکاروں کے ساتھ بہت اچھا رویہ اختیار کئے رکھا۔ اس کی تازہ مثال ایان علی کی ان کی بیرک کے باہر ڈیوٹی انجام دینے والے پولیس اہلکار کے… Continue 23reading ماڈل ایان علی کی جیل میں پولیس اہلکار کےساتھ سیلفیاں

ایان علی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی، کیس کی سماعت ملتوی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

ایان علی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی، کیس کی سماعت ملتوی

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ماڈل ایان علی کیس کی سماعت۔ سماعت کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد خان نے کی۔ ملزمہ پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی جس کی وجہ سے کیس کی سماعت 15 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ ایان علی کے وکیل لطیف کھوسہ… Continue 23reading ایان علی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی، کیس کی سماعت ملتوی

عمران خان کا ایسا کارنامہ جس پر آپ حیران رہ جائیں

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان کا ایسا کارنامہ جس پر آپ حیران رہ جائیں

پشاور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چےئر مین عمران کی ہدایت پر خیبر پختونخوا میں محکمہ پولیس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے اصلاحات کا عمل جاری ہے اور اس ضمن میں ملک میں پہلی مرتبہ ٹریفک وارڈنز کی وردی پر کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔ان کیمروں میں آواز اور فلم ریکارڈ کرنے کی… Continue 23reading عمران خان کا ایسا کارنامہ جس پر آپ حیران رہ جائیں

ملکی تاریخ کے خوفناک ترین زلزلے کو 10سال بیت گئے، آثارآج بھی باقی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

ملکی تاریخ کے خوفناک ترین زلزلے کو 10سال بیت گئے، آثارآج بھی باقی

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)..8اکتوبر2005 کو آنے والے زلزلے میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا علاقہ تھا آزاد جموں و کشمیر، یہاں ہزاروں عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ 8اکتوبر 2005تاریخ کا ایک ایسا دن جو شاید کئی نسلوں تک بھلایا نہ جا سکے گا یہ قیامت خیز زلزلہ صرف 10منٹ میں سب کچھ اجاڑ کر چلا گیا۔8اکتوبر کے… Continue 23reading ملکی تاریخ کے خوفناک ترین زلزلے کو 10سال بیت گئے، آثارآج بھی باقی

سانحہ منی کے مزید 8پاکستانی شہداء سپرد خاک

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

سانحہ منی کے مزید 8پاکستانی شہداء سپرد خاک

ریاض(نیوز ڈیسک)سانحہ منی میں شہید ہونے والے مزید 8پاکستانی حجاج کو منی کے الشہدا قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ منیٰ میں بھگدڑ کے باعث شہید ہونے والوں میں پشاور کے خیر اللہ خان اور ان کی اہلیہ زاہدہ بھی شامل تھیں، جن کی مکہ مکرمہ کے شہدا قبرستان میں تدفین کردی گئی۔سپرد خاک کیے… Continue 23reading سانحہ منی کے مزید 8پاکستانی شہداء سپرد خاک

شاہ محمود قریشی تحریک انصاف میں خود دھڑے بنانا چاہتے ہیں‘چوہدری مسعود شفقت ربیرہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

شاہ محمود قریشی تحریک انصاف میں خود دھڑے بنانا چاہتے ہیں‘چوہدری مسعود شفقت ربیرہ

اوکاڑہ کینٹ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری مسعود شفقت ربیرہ نے کہا ہے کہ مجھے شوکاز نوٹس دینے والے شاہ محمود قریشی کون ہوتے ہیں وہ میرے لیڈر نہیں بلکہ میرے لیڈر عمران خان ہیں شاہ محمود قریشی تو تحریک انصاف میں خود دھڑے بنانا چاہتے ہیں اوکاڑہ کے… Continue 23reading شاہ محمود قریشی تحریک انصاف میں خود دھڑے بنانا چاہتے ہیں‘چوہدری مسعود شفقت ربیرہ

پاک فضائیہ کے 2 گن شپ ہیلی کاپٹرز کی راجن پور میں کارروائی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

پاک فضائیہ کے 2 گن شپ ہیلی کاپٹرز کی راجن پور میں کارروائی

راجن پور(نیوزڈیسک) روجھان مزاری کے کچے کے علاقے میں روپوش ڈاکوو ں کے خلاف آپریشن میں پولیس اور رینجرز کے بعد اب پاک فضائیہ بھی شامل ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق راجن پور کی تحصیل روجھان مزاری میں دریائے سندھ کے کچے کے علاقے میں روپوش بدنام زمانہ ڈکیت گروپ چھوٹو گینگ کے خلاف گزشتہ… Continue 23reading پاک فضائیہ کے 2 گن شپ ہیلی کاپٹرز کی راجن پور میں کارروائی

کراچی ،طالبان کے نام پر وارداتیں کرنےوالے اہم سیاسی جماعت کے کارکن دھرلئے گئے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

کراچی ،طالبان کے نام پر وارداتیں کرنےوالے اہم سیاسی جماعت کے کارکن دھرلئے گئے

کراچی (نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے طالبان کے نام وارداتیں کرنے والے ایم کیو ایم کے تین کارکنوں کو 90روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دے دیا ہے ۔بدھ کو گرفتار تین ملزمان شاہد عرف پاپا ،محمد فاروق قریشی اور ساجد کو سخت سکیورٹی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں… Continue 23reading کراچی ،طالبان کے نام پر وارداتیں کرنےوالے اہم سیاسی جماعت کے کارکن دھرلئے گئے