حساس پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی بڑھائی جائے گی ،چیف الیکشن کمشنر
اسلام آبا(نیوزڈیسک).چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے کہا ہے کہ حساس اورحساس ترین پولنگ اسٹیشنز پر سکیورٹی بڑھاکر پولنگ اسٹاف اور ووٹرز کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔سندھ و پنجاب بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کےاہم اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اسٹاف اور عوام کے تحفظ… Continue 23reading حساس پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی بڑھائی جائے گی ،چیف الیکشن کمشنر