کعبہ کس منہ سے جاﺅ گے غالب ۔۔۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی, پنجاب اسمبلی میں قہقہے
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی کے ایوان میں اسپیکر رانا محمد اقبال اور بزرگ حکومتی رکن میاں محمد رفیق کے درمیان دلچسپ مکالمے سے ایوان کشت زعفران بن گیا ۔ اجلاس کے آغاز پر میاں محمد رفیق شعر سنانے کے لئے اسپیکر سے اجازت طلب کرتے رہے تاہم انہیں اس کی اجازت نہ ملی ۔ وقفہ سوالات کے… Continue 23reading کعبہ کس منہ سے جاﺅ گے غالب ۔۔۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی, پنجاب اسمبلی میں قہقہے