رحیم یارخان:ہم شکل بہنیں،نادرا کا ایک بہن کا کارڈ بنانے سے انکار
رحیم یارخان(نیوزڈیسک)رحیم یارخان میں نادرا نے ایم اے اسلامیات میں داخلہ لینے والی جڑاوں اور ہم شکل بہنوں کا شناختی کارڈ بنانے سے انکار دیا ہے ۔رحیم یارخان ماڈل ٹائون کی رہائشی جڑاوں بہنیں اذکی عاشق اور اقصی عاشق نے کالج میں داخلے کے لئے اپنا ب فارم جمع کروا کر شناختی کارڈ حاصل کرنا… Continue 23reading رحیم یارخان:ہم شکل بہنیں،نادرا کا ایک بہن کا کارڈ بنانے سے انکار