بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

پاکستان حق خود ارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد میں اپنے عزم پر ثابت قدم ہے ،عمران خان

datetime 5  جنوری‬‮  2022

پاکستان حق خود ارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد میں اپنے عزم پر ثابت قدم ہے ،عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان حق خود ارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد میں اپنے عزم پر ثابت قدم ہے ، بین الاقوامی برادری بالخصوص اقوام متحدہ کو زیرتسلط جموں کشمیر میں بھارت کے جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم پر کارروائی کرنی چاہیے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ… Continue 23reading پاکستان حق خود ارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد میں اپنے عزم پر ثابت قدم ہے ،عمران خان

لاہور سمیت پنجاب بھرمیں کرونا کی اومی کرون قسم تیزی سے پھیلنے لگی

datetime 5  جنوری‬‮  2022

لاہور سمیت پنجاب بھرمیں کرونا کی اومی کرون قسم تیزی سے پھیلنے لگی

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھرمیں کرونا کی اومی کرون قسم تیزی سے پھیلنے لگی ۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے بھر سے روزانہ رپورٹ ہونے والے کنفرم کیسز میں سے 86 فیصد سے زائد اومی کرون کیسز ہیں۔محکمہ صحت نے بتایا کہ گزشتہ روزمزید24مثبت نمونوں میں اومی کرون کنفرم ہوا ہے… Continue 23reading لاہور سمیت پنجاب بھرمیں کرونا کی اومی کرون قسم تیزی سے پھیلنے لگی

ایئرپورٹ پر موسم کی خرابی اور دھند کے باعث ،1 پرواز منسوخ ،2تاخیر کاشکار

datetime 5  جنوری‬‮  2022

ایئرپورٹ پر موسم کی خرابی اور دھند کے باعث ،1 پرواز منسوخ ،2تاخیر کاشکار

لاہور (این این آئی) لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر موسم کی خرابی اور دھند کے باعث اندرون و بیرون ممالک آنے اور جانے والی 1 پرواز منسوخ جبکہ 2پروازیں تاخیر کاشکار ہوئیں ۔سرین ایئر کی کراچی سے لاہور انیو الی پرواز 522منسوخ جبکہ سرین ائیر کی لاہور سے کراچی جانیو الی پرواز… Continue 23reading ایئرپورٹ پر موسم کی خرابی اور دھند کے باعث ،1 پرواز منسوخ ،2تاخیر کاشکار

محکمہ تعلیم کی طرف سے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں درجہ چہارم کے 11765ملازمین کو بھرتی کرنیکا فیصلہ

datetime 5  جنوری‬‮  2022

محکمہ تعلیم کی طرف سے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں درجہ چہارم کے 11765ملازمین کو بھرتی کرنیکا فیصلہ

مکوآنہ (این این آئی )محکمہ تعلیم کی طرف سے فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں درجہ چہارم کے 11765ملازمین کو بھرتی کرنیکا فیصلہ‘ جس کے باعث سکولز میں دفتری امور نمٹانے اورسرکاری سکولز کی دیکھ بھال میں مدد ملے گی۔سیکشن آفیسر کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلہ میں صوبہ بھر کی… Continue 23reading محکمہ تعلیم کی طرف سے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں درجہ چہارم کے 11765ملازمین کو بھرتی کرنیکا فیصلہ

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے علووالی چشمہ شیر شاہ سوری روڈ کی منظوری دے دی

datetime 5  جنوری‬‮  2022

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے علووالی چشمہ شیر شاہ سوری روڈ کی منظوری دے دی

میانوالی( این این آئی)وزیر جنگلات پنجاب محمد سبطین خان گزشتہ ماہ علووالی میں اپنے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں اپنے خطاب میں جنوری میں علووالی چشمہ شیر شاہ سوری روڈ کی تعمیر شروع کرانے کے اعلان کے مطابق فوری اہم ترین روڈ کی تعمیر شروع کرا کے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کریں۔ ان… Continue 23reading وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے علووالی چشمہ شیر شاہ سوری روڈ کی منظوری دے دی

ایف آئی اے نے تاحال تفتیش مکمل نہیں کی ،بنکرز کا کردار بھی واضح نہیں کیا

datetime 5  جنوری‬‮  2022

ایف آئی اے نے تاحال تفتیش مکمل نہیں کی ،بنکرز کا کردار بھی واضح نہیں کیا

لاہور( این این آئی) بینکنگ جرائم کورٹ نے شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع کے حکم کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے نے تاحال تفتیش مکمل نہیں کی اور بنکرز کا کردار بھی واضح نہیں کیا۔بینکنگ جرائم کورٹ کی جانب سے شہبازشریف… Continue 23reading ایف آئی اے نے تاحال تفتیش مکمل نہیں کی ،بنکرز کا کردار بھی واضح نہیں کیا

12سالہ لڑکے سے بدفعلی کی کوشش ، اسکی نازیبا ویڈیو بنا کر رقم لینے والا ملزم گرفتار

datetime 5  جنوری‬‮  2022

12سالہ لڑکے سے بدفعلی کی کوشش ، اسکی نازیبا ویڈیو بنا کر رقم لینے والا ملزم گرفتار

لاہور(این این آئی) بادامی باغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 12 سالہ لڑکے سے بدفعلی کی کوشش اور اسکی نازیبا ویڈیو بنا کر رقم لینے والا ملزم گرفتار کرلیا۔بتایاگیاہے کہ ملزم شہبازنے 12سالہ لڑکے کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنا شروع کر دیا ۔ویڈیو کی آڑ میں ملزم نے بچے سے 3 لاکھ… Continue 23reading 12سالہ لڑکے سے بدفعلی کی کوشش ، اسکی نازیبا ویڈیو بنا کر رقم لینے والا ملزم گرفتار

سرکاری کالجز میں پڑھانے والے اساتذہ کیلئے بری خبر

datetime 5  جنوری‬‮  2022

سرکاری کالجز میں پڑھانے والے اساتذہ کیلئے بری خبر

مکوآنہ (این این آئی )سرکاری کالجز میں عارضی اساتذہ کی بھرتی میں ایک اور رکاوٹ ،محکمہ خزانہ نے منصوبے کیلئے مقررہ فنڈز تاحال جاری نہیں کیے۔فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے بھرتی کا عمل روک گیا ہے۔ سرکاری کالجز میں عارضی اساتذہ کی بھرتی میں ایک اور رکاوٹ پیش آگئی۔محکمہ خزانہ نے منصوبے کیلئے مقررہ… Continue 23reading سرکاری کالجز میں پڑھانے والے اساتذہ کیلئے بری خبر

پاکستان دنیا کا چوتھا مہنگا ملک بن گیا، عمران خان معافی مانگیں،شازیہ مری حکومت پر برس پڑیں

datetime 5  جنوری‬‮  2022

پاکستان دنیا کا چوتھا مہنگا ملک بن گیا، عمران خان معافی مانگیں،شازیہ مری حکومت پر برس پڑیں

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے کہاہے کہ گزشتہ تین سالہ حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر بنایا ہے جس میں تبدیلی نہیں تباہی ہے،عمران خان جھوٹے وعدوں اور اپنی ناکامی پر قوم سے معافی مانگے ورنہ عوام ان کے گریبان پر ہاتھ ڈالیں گے ، مہنگائی سے چھٹکاراعمران خان سے چھٹکارے سے منسلک ہے،فارنگ… Continue 23reading پاکستان دنیا کا چوتھا مہنگا ملک بن گیا، عمران خان معافی مانگیں،شازیہ مری حکومت پر برس پڑیں