سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 50 فیصد اضافے کی تجویز

5  مئی‬‮  2023

اسلام آباد (پی پی آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوںمیں50فیصد اور پنشن میں30فیصد تک اضافے کی تجویز زیر غور ہے، مزدوروں کی اجرت 40ہزار کرنے اور ای او بی آئی پنشن میں اضافہ بھی ممکن ہے۔وزیرخزانہ اسحق ڈار حکومت کی اتحادی جماعتوں کی مشاورت کے ساتھ بجٹ تیاری کے بعد 4یا 5جون کو قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔

پی پی آئی کے مطابق وفاقی بجٹ کیلئے قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جون کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگا۔حکومت کو یہ تجویز دی گئی ہیں کہ حکومت اپنے آخری بجٹ میں عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کرے۔اسی طرح پٹرول ڈیزل کی قیمت میں بھی فی لیٹرخاطر خواہ کمی کا مشورہ بھی دیا گیا ہے۔

پی پی آئی کے مطابق ای او بی آئی کے پنشن یافتگان کی کل پاکستان نمائندہ تنظیم ای او بی آئی پنشنرز فورم نیسرکاری ملازمین کی تنخواہ اورالاؤنسز میں اضافہ کی تجویز کو سراہتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس برس نجی شعبہ کے کارکنوں کی ای او بی آئی پنشن میں معقول اضافہ کیا جائے خیال رہے کہ ای او بی آئی پنشن محض ساڑھے آٹھ ہزار روپے ماہانہ ہے حالانکہ اس سے صحافیوں سمیت نجی شعبہ کے5لاکھ افراد مستفید ہوتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…