سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 50 فیصد اضافے کی تجویز
اسلام آباد (پی پی آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوںمیں50فیصد اور پنشن میں30فیصد تک اضافے کی تجویز زیر غور ہے، مزدوروں کی اجرت 40ہزار کرنے اور ای او بی آئی پنشن میں اضافہ بھی ممکن ہے۔وزیرخزانہ اسحق ڈار حکومت کی اتحادی جماعتوں کی مشاورت کے ساتھ بجٹ تیاری کے بعد 4یا 5جون کو قومی اسمبلی میں… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 50 فیصد اضافے کی تجویز