پنشن اور تنخواہیں کم کرو، پنشنرز اور سرکاری ملازمین بارے حکومت پر آئی ایم ایف کے دباؤ کا انکشاف

26  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت کی قائم خصوصی کمیٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پینشن میں اصلاحات کیلئے کام کا آغاز کر دیا، وفاقی حکومت ملازمین کو تنخواہ میں 431 ارب روپے جبکہ پنشن میں 421 ارب روپے سالانہ ادا کر رہی ہے۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے پے اینڈ پنشن کمیشن 2020ء کا افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا،پے اینڈ پنشن کمیشن سابق

وفاقی سیکرٹیری نرگس سیٹھی کی سربراہی میں سرکاری اور نجی شعبے کے سینئر پیشہ ور افراد پر مشتمل ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت ملازمین کو تنخواہ میں 431 ارب روپے جبکہ پنشن میں 421 ارب روپے سالانہ ادا کر رہی ہے آئی ایم ایف کا دباؤ ہے کہ سرکاری ملازمین کی پنشن کا بوجھ کم کیا جائے جبکہ ملازمین کی تنخواہ کم کرنے کیلئے عملہ کم کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…