میاں چنوں میں ہجوم کےہاتھوں شہری کی ہلاکت، وزیراعظم عمران خان نےنوٹس لےلیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ضلع خانیوال کی تفصیل میاں چنوں میں پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ کسی فرد یا گروہ کی جانب سے قانون کو ہاتھ میں لینے… Continue 23reading میاں چنوں میں ہجوم کےہاتھوں شہری کی ہلاکت، وزیراعظم عمران خان نےنوٹس لےلیا