جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

خانیوال میں پیش آئے سانحے میں ملوث مزید 6 افراد گرفتار

datetime 14  فروری‬‮  2022

خانیوال میں پیش آئے سانحے میں ملوث مزید 6 افراد گرفتار

خانیوال(این این آئی) میاں چنوں میں پیش آئے سانحے میں ملوث مزید 6 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ، جس کے بعد سانحے میں ملوث گرفتار مرکزی ملزمان کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں پیش آنے والے افسوسناک سانحہ میں پنجاب پولیس نے چھ مزید مرکزی ملزمان… Continue 23reading خانیوال میں پیش آئے سانحے میں ملوث مزید 6 افراد گرفتار

اپوزیشن کے نمبرز پورے ہونگے نہ ہی ان کا حکومت ہٹا مشن کامیاب ہوگا‘محمدسرور

datetime 14  فروری‬‮  2022

اپوزیشن کے نمبرز پورے ہونگے نہ ہی ان کا حکومت ہٹا مشن کامیاب ہوگا‘محمدسرور

لاہور(این این آئی ) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا کہ اپوزیشن کے نمبرز پورے ہونگے نہ ہی ان کا حکومت ہٹا مشن کامیاب ہوگا، پارٹی اور اتحادی جماعتوں کا وزیر اعظم عمران خان پر مکمل اعتماد ہے۔گورنر پنجاب سے پارٹی وفود نے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر چودھری سرور کا کہنا تھا کہ اقتدار… Continue 23reading اپوزیشن کے نمبرز پورے ہونگے نہ ہی ان کا حکومت ہٹا مشن کامیاب ہوگا‘محمدسرور

شجاعت حسین، پرویز الٰہی کا آصف زرداری کو ٹیلیفون،خیریت دریافت کی

datetime 14  فروری‬‮  2022

شجاعت حسین، پرویز الٰہی کا آصف زرداری کو ٹیلیفون،خیریت دریافت کی

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو ٹیلیفون کر کے ان کی خیریت دریافت کی اور جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی نے آصف علی زرداری… Continue 23reading شجاعت حسین، پرویز الٰہی کا آصف زرداری کو ٹیلیفون،خیریت دریافت کی

باڈی بلڈر کے قتل کا ڈراپ سین، سگا بھائی ڈرامائی انداز میں گرفتار

datetime 14  فروری‬‮  2022

باڈی بلڈر کے قتل کا ڈراپ سین، سگا بھائی ڈرامائی انداز میں گرفتار

مریدکے(این این آئی) چند روز قبل مریدکے کے رہائشی تن ساز نوجوان کے قتل کا معمہ حل ہوگیا ، سگا بھائی قاتل نکلا جسے پولیس نے گرفتار کرکے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا ۔پولیس کے مطابق معروف تن ساز و پلے دار نفیس چیمہ کے اندھے قتل میں کوئی اور نہیں… Continue 23reading باڈی بلڈر کے قتل کا ڈراپ سین، سگا بھائی ڈرامائی انداز میں گرفتار

پاکستان میں بیروز گار پی ایچ ڈی نوجوانوں کی تعداد پانچ ہزار سے متجاوز

datetime 14  فروری‬‮  2022

پاکستان میں بیروز گار پی ایچ ڈی نوجوانوں کی تعداد پانچ ہزار سے متجاوز

لاہور( این این آئی)پاکستان میں پی ایچ ڈی کرنے والے صرف 60فیصد نوجوان ہی باعزت روزگار حاصل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ ملک میں بے روز گار پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈرز کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔تعلیمی میدان میں اعلی ترین ڈگری لینے کے بعد بھی نوکری کے لالے پڑے ہوئے… Continue 23reading پاکستان میں بیروز گار پی ایچ ڈی نوجوانوں کی تعداد پانچ ہزار سے متجاوز

اللہ نے شادیوں کا کہا ہے طلاق کا نہیں، بشریٰ کو طلاق دی نہ خلع کے کاغذات پر دستخط کیے

datetime 13  فروری‬‮  2022

اللہ نے شادیوں کا کہا ہے طلاق کا نہیں، بشریٰ کو طلاق دی نہ خلع کے کاغذات پر دستخط کیے

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین اپنی تیسری شادی کے بعد کہا ہے کہ اللہ نے شادیوں کا کہا ہے طلاق کا نہیں، بشریٰ کو طلاق دی نہ خلع کے کاغذات پر دستخط کیے۔تفصیلات کے مطابق شادی کے بعد عامر لیاقت نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ یوٹیوبر نادر… Continue 23reading اللہ نے شادیوں کا کہا ہے طلاق کا نہیں، بشریٰ کو طلاق دی نہ خلع کے کاغذات پر دستخط کیے

بھارت مسلمانوں کی بڑے پیمانے پر نسل کشی کی طرف بڑھ رہاہے‘ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

datetime 13  فروری‬‮  2022

بھارت مسلمانوں کی بڑے پیمانے پر نسل کشی کی طرف بڑھ رہاہے‘ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت مسلمانوں کو مظلوم اقلیت میں تبدیل کر رہاہے ، بھارت مسلمانوں کی بڑے پیمانے پر نسل کشی کی طرف بڑھ رہاہے۔ گزشتہ روز صدر مملکت نے ٹوئٹر پر معروف امریکی مفکر پروفیسر نوم چومسکی کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا… Continue 23reading بھارت مسلمانوں کی بڑے پیمانے پر نسل کشی کی طرف بڑھ رہاہے‘ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

مینول وصولی کا سسٹم ختم کردیا گیا،ٹریفک چالان آن لائن وصول کئے جائینگے

datetime 13  فروری‬‮  2022

مینول وصولی کا سسٹم ختم کردیا گیا،ٹریفک چالان آن لائن وصول کئے جائینگے

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کے شہریوں کو ٹریفک چالان کی ادائیگی کیلئے بینکوں میں قطاروں میں نہیں لگنا پڑے گا اورآج ( پیر) سے آن لائن جرمانے وصول کئے جائیں گے، مینول وصولی کا سسٹم ختم کردیا گیا۔ٹریفک پولیس کا چالان جرمانہ وصولی کا سسٹم مزیدشفاف بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، شہری… Continue 23reading مینول وصولی کا سسٹم ختم کردیا گیا،ٹریفک چالان آن لائن وصول کئے جائینگے

محکمہ سوئی گیس کا ملازم بن کر نوسربازنے گیس کنکشن لگانے کے عوض شہری سے ہزاروں روپے ہتھیا لئے

datetime 13  فروری‬‮  2022

محکمہ سوئی گیس کا ملازم بن کر نوسربازنے گیس کنکشن لگانے کے عوض شہری سے ہزاروں روپے ہتھیا لئے

خالق نگر(این این آئی)محکمہ سوئی گیس کا ملازم بن کر نوسربازنے گیس کنکشن لگانے کے عوض شہری سے ہزاروں روپے ہتھیا لئے،شہری کی دادرسی اوررقم ریکوری کے لئے پولیس کونوسربازکیخلاف درخواست ،تفصیلات کے مطابق گجومتہ کے رہائشی شریف شہری محمددلاورملک نے تھانہ غالب مارکیٹ پولیس کو نوسربازواجدشاہ عرف مٹھونامی شخص کیخلاف فراڈ، دھوکہ دہی،جعلسازی ونوسربازی… Continue 23reading محکمہ سوئی گیس کا ملازم بن کر نوسربازنے گیس کنکشن لگانے کے عوض شہری سے ہزاروں روپے ہتھیا لئے