صوبے بھر سے 3 ہزار 571 لڑکیاں اور خواتین لاپتہ ہیں
لاہور( این این آئی)پنجاب پولیس کے اعداد و شمار سے انکشاف ہوا ہے کہ صوبے بھر سے 3 ہزار 571 لڑکیاں اور خواتین لاپتہ ہیں،پولیس ریکارڈ میں ان لڑکیوں اور خواتین کوبازیاب قرار نہیں دیا گیا کیونکہ پولیس اور ان کے والدین سمیت کسی کو بھی گزشتہ 4 برسوں میں پنجاب بھر سے مبینہ طور… Continue 23reading صوبے بھر سے 3 ہزار 571 لڑکیاں اور خواتین لاپتہ ہیں