رمضان المبارک کے دوران مساجد امام بارگاہوں کے فول پروف سیکیورٹی انتظامات
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے رمضان المبارک کا سیکیورٹی پروگرام جاری کر دیا جس کے مطابق رمضان المبارک کے دوران مساجد، امام بارگاہوں کے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں ،ضلع بھر کی 998 مساجد 32 امام بارگاہوں پر 3000 سے زائد افسران و جوان سیکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے،تمام تر… Continue 23reading رمضان المبارک کے دوران مساجد امام بارگاہوں کے فول پروف سیکیورٹی انتظامات