منی لانڈرنگ کیس‘شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم 10 مارچ تک موخر
لاہور( این این آئی )بینکنگ کورٹ نے شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کے کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم 10 مارچ تک موخرکر دی۔ عدالت نے لیگی رہنماں کی عبوری ضمانت میں 10 مارچ تک توسیع کر دی۔شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف شوگر ملز کے ذریعے… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس‘شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم 10 مارچ تک موخر