جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

برطانیہ میں نئے طوفان فرینکلن سے نظام زندگی متاثر

datetime 21  فروری‬‮  2022

برطانیہ میں نئے طوفان فرینکلن سے نظام زندگی متاثر

لندن (این این آئی)برطانیہ میں طوفان ڈیڈلی اور یونائس کے بعد فرینکلن سے نظام زندگی متاثر ہوئی ہے۔طوفان کے باعث ہزاروں خاندان بجلی سے محروم ہیں جبکہ کئی مقامات پر سیلاب کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواوں اور بارش نے شہریوں کو… Continue 23reading برطانیہ میں نئے طوفان فرینکلن سے نظام زندگی متاثر

سپریم کورٹ نے لیگی رہنما دانیال عزیز کی مخالف امیدوار طارق انیس کیخلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی

datetime 21  فروری‬‮  2022

سپریم کورٹ نے لیگی رہنما دانیال عزیز کی مخالف امیدوار طارق انیس کیخلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے لیگی رہنما دانیال عزیز کی مخالف امیدوار طارق انیس کیخلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی ۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ وکیل دانیال عزیز نے کہاکہ طارق انیس 2013 اور 2018 میں الیکشن ہار گئے۔ چیف… Continue 23reading سپریم کورٹ نے لیگی رہنما دانیال عزیز کی مخالف امیدوار طارق انیس کیخلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی

سر میں کیل ٹھوکنے کا معاملہ: خاتون کا مفت نفسیاتی علاج کرانے کا اعلان

datetime 21  فروری‬‮  2022

سر میں کیل ٹھوکنے کا معاملہ: خاتون کا مفت نفسیاتی علاج کرانے کا اعلان

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے مبینہ طورپر سر میں کیل ٹھوکے جانے سے زخمی ہونے والی خاتون کا نفسیاتی علاج کرانے کا اعلان کیا ہے۔اپنے بیان میں صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے متاثرہ خاتون کا مفت علاج کرانے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ خاتون کی ذہنی نشوونما اور نفسیاتی… Continue 23reading سر میں کیل ٹھوکنے کا معاملہ: خاتون کا مفت نفسیاتی علاج کرانے کا اعلان

ایف بی آر نے 2ہائوسنگ سوسائٹیز کا 5سالہ آڈٹ کرکے بھاری ٹیکس لگادیا

datetime 20  فروری‬‮  2022

ایف بی آر نے 2ہائوسنگ سوسائٹیز کا 5سالہ آڈٹ کرکے بھاری ٹیکس لگادیا

لاہور(این این آئی) فیڈرل بورڈآف ریونیو نے 2 ہائوسنگ سوسائٹیز کا5سالہ آڈٹ کرکے بھاری ٹیکس لگادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنمنٹ آفیسرز کوآپریٹیو ہائوسنگ سوسائٹی پر8 کروڑ 45 لاکھ روپے اوربورڈ آف ریونیو ایمپلائز کوآپریٹیو ہائوسنگ سوسائٹی پر5 کروڑ57 لاکھ روپے ٹیکس عائد کیا گیا۔دونوں سوسائٹیزکا5سال کا آڈٹ کرکے ٹیکس عائد کیا گیا، دونوں کوآپریٹیو… Continue 23reading ایف بی آر نے 2ہائوسنگ سوسائٹیز کا 5سالہ آڈٹ کرکے بھاری ٹیکس لگادیا

نومبر2020 سے اب تک پیٹرولیم کی بین الاقوامی قیمتوں میں166 فیصد اضافہ ہوا

datetime 18  فروری‬‮  2022

نومبر2020 سے اب تک پیٹرولیم کی بین الاقوامی قیمتوں میں166 فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات شوکت ترین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کیلئے مہنگائی بڑا چیلنج ہے جسے اگلے چند ماہ تک قابو کر لیا جائیگا، حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے اگلے چند دنوں میں تین سے چار نئے پروگرام متعارف کرانے جا رہی ہے۔ وزیر خزانہ… Continue 23reading نومبر2020 سے اب تک پیٹرولیم کی بین الاقوامی قیمتوں میں166 فیصد اضافہ ہوا

پاکستان، مزید 49 کورونا مریض چل بسے ، دو ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

datetime 16  فروری‬‮  2022

پاکستان، مزید 49 کورونا مریض چل بسے ، دو ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 49 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، دو ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 465 کیسز سامنے… Continue 23reading پاکستان، مزید 49 کورونا مریض چل بسے ، دو ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

شاہدرہ ،ماں اوربیٹی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا

datetime 16  فروری‬‮  2022

شاہدرہ ،ماں اوربیٹی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)شاہدرہ کے علاقہ جیا موسی کے قریب ماں اوربیٹی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا، اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جس نے فرانزک ماہرین کی مدد سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاشوںکو پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دیا ، سی سی پی… Continue 23reading شاہدرہ ،ماں اوربیٹی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا

حکومت کانوازشریف کی واپسی کے معاملے پرشہباز شریف کیخلاف عدالتی کارروائی سے پہلے معالجین سے رابطے کا فیصلہ

datetime 16  فروری‬‮  2022

حکومت کانوازشریف کی واپسی کے معاملے پرشہباز شریف کیخلاف عدالتی کارروائی سے پہلے معالجین سے رابطے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی واپسی کی ضمانت دینے والے ان کے چھوٹے بھائی پارٹی صدر شہباز شریف کے خلاف عدالتی کارروائی سے پہلے نواز شریف کے معالجین سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر شال اور ڈاکٹر لارنس کو خط لکھ کر میڈیکل رپورٹس منگوائی جائیں گی،میڈیکل… Continue 23reading حکومت کانوازشریف کی واپسی کے معاملے پرشہباز شریف کیخلاف عدالتی کارروائی سے پہلے معالجین سے رابطے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا ٹرینڈ چلانے کے الزام میں گرفتار ملزم کو جیل بھیج دیا گیا

datetime 16  فروری‬‮  2022

وزیر اعظم عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا ٹرینڈ چلانے کے الزام میں گرفتار ملزم کو جیل بھیج دیا گیا

لاہور( این این آئی) مقامی عدالت نے سوشل میڈیا پر وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ٹرینڈ چلانے کے الزام میں گرفتار ملزم کو 14روز جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔ایف آئی اے نے ملزم صابر ہاشمی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا ۔ عدالت نے ملزم کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا ٹرینڈ چلانے کے الزام میں گرفتار ملزم کو جیل بھیج دیا گیا