عوام تیاری کر لیں ، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا۔ پنجاب، خیبرپختونخواہ کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں رات کے اوقات میں شدید دھند کی توقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا۔ پنجاب، خیبرپختونخواہ… Continue 23reading عوام تیاری کر لیں ، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی