نواز شریف اور عمران خان کیسے نکالا گیا؟ ن لیگی سینئر مشاہد حسین سید کا انکشاف
اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ 2017میں ’’سوفٹ کو‘‘کے ذریعے نواز شریف کو نکالا گیا، ’’سوفٹ کو‘‘کے ذریعے پھرعمران خان کو نکالا گیا۔ایک انٹرویو میں سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہاکہ اس وقت ملک کی بقاء کیلئے مفاہمت کی ضرورت ہے، میں پاکستان میں گرینڈ ڈائیلاگ کی… Continue 23reading نواز شریف اور عمران خان کیسے نکالا گیا؟ ن لیگی سینئر مشاہد حسین سید کا انکشاف





































