ٹینکوں کے آگے لیٹنے والے چارپائیوں کے نیچے سے نکل رہے ہیں، مریم نواز
اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جنھوں نے ٹینکوں کے آگے لیٹنا تھا وہ چارپائیوں کے نیچے سے نہیں نکل رہے، پولیس سے ڈر کر تحریکیں منسوخ کرنے والے کو گیدڑ کہتے ہیں۔اپنے ٹوئٹس میں مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے… Continue 23reading ٹینکوں کے آگے لیٹنے والے چارپائیوں کے نیچے سے نکل رہے ہیں، مریم نواز



































