احسن اقبال کے عمران خان کے ٹیکس ادائیگی کے حوالے سے اعدادو شمار ، شہباز گل نے چیلنج دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے احسن اقبال کے عمران خان کے ٹیکس ادائیگی کے حوالے سے اعدادو شمارلیگی رہنما کو چیلنج دیدیا۔تفصیلات کیمطابق لیگی رہنما احسن اقبال نے عمران خان کے 2017، 2018 اور 2019 کی ٹیکس ادائیگی کے حوالے سے اعداد و شمار لکھے۔انہوں نے اپنے… Continue 23reading احسن اقبال کے عمران خان کے ٹیکس ادائیگی کے حوالے سے اعدادو شمار ، شہباز گل نے چیلنج دیدیا